ظاہر ہے کھیل ہے تو کھیل میں تو ایسا ہو گا ہی۔
طارق شاہ محفلین اگست 31، 2013 #356 ثقیل باتیں یا جملے ضروری نہیں کہ فصیح اور بلیغ بھی ہوں فصیح بات وہ ہے جو مقابل یا قاری کی سمجھ میں آسانی سے آجائے اور بلیغ بات وہ ہے جو معنویت یا مفہوم بلند اور واضح رکھتا ہو
ثقیل باتیں یا جملے ضروری نہیں کہ فصیح اور بلیغ بھی ہوں فصیح بات وہ ہے جو مقابل یا قاری کی سمجھ میں آسانی سے آجائے اور بلیغ بات وہ ہے جو معنویت یا مفہوم بلند اور واضح رکھتا ہو