شمشاد

لائبریرین
طریقہ تو آپ نے اچھا بتایا ہے۔ پانی میں خود سے ڈال لوں گا۔ چائے کی پتی کے ساتھ اگر وہ دودھ کے لیے رقم بھی ارسال کر دیں تو۔
 

طارق شاہ

محفلین
ضرور پریشان ہونگے دودھ کے پیسوں کا پڑھ کر
اسٹوڈنٹ ہیں اور بیماری سے بھی تازہ اٹھے ہیں، دودھ کے پیسے رہنے ہی دیں آپ
 

طارق شاہ

محفلین
سب کچھ انہی سے کیوں، کسی اور سے ہتھیا لیں گے، وجی بھائی کس دن کام آئیں گے ہمارے
گائے انہوں نے بھی ضرور پالی ہوگی اگر زمینیں اور کھیت ہیں تو
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ دودھ نہیں چاہیے کہ گائے بھینس کی ضرورت پڑ جائے۔ ہمیں تو بس ایک لیٹر دودھ کافی ہو گا۔
 
Top