عظیم

محفلین
گو مگو کی کیفیت میں نہ رہیں، اپنی غزلیں پیش کرنا شروع کردیں۔ استادِ محترم بھی خوش ہوں گے
کچھ تو کہیئے عظیم پھر سے آپ
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا :p
فی الحال تو دور دور تک کسی شعر یا غزل کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ اللہ نے چاہا تو ضرور۔
 

عظیم

محفلین
شروع کر دو عظیم شاعری پھر سے، بلکہ بہتر ہے کہ پرانی غزلوں کو ہی ایک بار پھر دیکھو
زیادہ بلکہ بہت زیادہ تو ہیں غزلیں لیکن مجھے نہ جانے کیوں بیکار اور بے معنی لگنے لگی ہیں۔ اور نہ ہی دل چاہ رہا ہے کہ ان کو وقت دوں۔ اور نیا کچھ کہہ سکوں اس کی بھی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ ایک مصرع بھی مشکل لگتا ہے۔

سیما علی کا سلام آپ سب کی خدمت میں
شمشاد بھیا کہاں مصروف ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
وعلیکم السلام
 
Top