عظیم

محفلین
جہاں بھی رہیں خیریت سے رہیں اور خوش رہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے اہلِ خانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے! سب کے گھروں میں سلامتی اور اتفاق رہے۔ آمین
 

سیما علی

لائبریرین
جہاں بھی رہیں خیریت سے رہیں اور خوش رہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے اہلِ خانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے! سب کے گھروں میں سلامتی اور اتفاق رہے۔ آمین
تدبیر انسان کرتا ہے اور تقدیر وہ ذات بدل دیتی ہے ۔۔آمین الہی آمین آپ کی دعاؤں پر عظیم میاں جیتے رہیے۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ماہی احمد کو بھی بہت دن ہوگئے آئے محفل میں ۔۔اللّہ اُنکے لئے آسانیاں فرمائے۔۔۔۔آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
قرینہ بھی کبھی کبھی لگتا ہے Obsessive-compulsive disorder (OCD) ہے۔۔۔رضا ہمارے بیٹے صاحب فرماتے ہیں کہ ہمارے گھر کی چاروں خواتین کو ہے یعنی ہم اُنکی ماں ،اُنکی دونوں بہنیں اور اُنکی بیگم ۔۔۔۔۔۔کو OCD ہے 😊😊😊😊😊
 

سیما علی

لائبریرین
غور صوبہ افغانستان میں ہے پشتو میں پہاڑ کو کہتے ہیں غڑ اور پہلوی میں گر کہتے ہیں۔ اس کیے ہو سکتا ہے کہ غور غڑ کا معرب ہو کیوں کہ غور کے علاقے میں کئی بلند بالا پہاڑ واقع ہیں۔۔۔۔۔
 
Top