ٹوٹے نہ یہ بھرم ۔۔۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں آج وہ جہاں ہیں اُسکے لئیے مغرب نے محنت بہت کی ہے ۔۔۔۔ثابت ہوا کہ مغرب ہی بہترین ہے
آپکا لہجہ بہت اپنائیت کا ہے انسان کو الفاظ بالکل ایسے ہی محسوس ہوتے ہیں جیسے آمنے سامنے بات کررہے ہوں۔۔۔بہت شکریہ آپ کا بھی دعا کے لیے
یہ کئی مرتبہ پ کے ساتھ ہی ہوتا ہے 😊😊پکڑ نہ لے کوئی اس لیے پ کو میں ہی پکڑ رہا ہوں کہ چھوٹ گئی تھی!
فضائل تو مشرق کے بھی ہیں ۔ثابت ہوا کہ مغرب ہی بہترین ہے