سیما علی
لائبریرین
نیکی کو ہر گھڑی تیار ہیں ہماری بٹیا 🥰🥰🥰🥰🥰🥰واہ۔۔۔۔۔ بہن ہو تو ایسی 😊🤓
نیکی کو ہر گھڑی تیار ہیں ہماری بٹیا 🥰🥰🥰🥰🥰🥰واہ۔۔۔۔۔ بہن ہو تو ایسی 😊🤓
لیکن خورشید تو میرے والد صاحب تھے ، میرا نام محمد شکیل ہے، بس جب ادبی کام شروع کیا تو اپنے نام کے ساتھ ان کا نام لگا لیا کیونکہ ان کی بڑی خواہش تھی ان کی اولاد میں سے کوئی لکھنے لکھانے کی طرف آئے۔خورشید بھائی وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں آپ
گرچہ ہم پاکستان میں تو والد کے نام سے نہیں پکارتے پر اکثر یورپی ممالک میں آپکو مسٹر خورشید ہی پکارا جائے گا اسی لئے بٹیا نے آپکو سر نیم سے پکارا 😊😊😊😊لیکن خورشید تو میرے والد صاحب تھے ، میرا نام محمد شکیل ہے، بس جب ادبی کام شروع کیا تو اپنے نام کے ساتھ ان کا نام لگا لیا کیونکہ ان کی بڑی خواہش تھی ان کی اولاد میں سے کوئی لکھنے لکھانے کی طرف آئے۔
باقی حال احوال نیک ہیں، آپ کی خیریت بھی نیک مطلوب ہے
کچھ تو گڑبڑ ہو ہی گئی گل سے۔اگر ہم کہتے کہ خورشید بھائی کے بیٹے شکیل کیسے ہیں آپ۔۔ تھوڑا لمبا پڑتا لکھنا۔لیکن خورشید تو میرے والد صاحب تھے ، میرا نام محمد شکیل ہے، بس جب ادبی کام شروع کیا تو اپنے نام کے ساتھ ان کا نام لگا لیا کیونکہ ان کی بڑی خواہش تھی ان کی اولاد میں سے کوئی لکھنے لکھانے کی طرف آئے۔
باقی حال احوال نیک ہیں، آپ کی خیریت بھی نیک مطلوب ہے
قرینے سے پکارا آپ نے بٹیا ۔۔۔۔کچھ تو گڑبڑ ہو ہی گئی گل سے۔اگر ہم کہتے کہ خورشید بھائی کے بیٹے شکیل کیسے ہیں آپ۔۔ تھوڑا لمبا پڑتا لکھنا۔
فالسہ رنگ کے دسترخوان میں پیاز اور روٹی باندھ رکھی ہے جہاں سبزہ نظر آیا بکریاں گھاس چریں گی اور ہم روٹی کھائیں گےپوٹلی ڈنڈے میں باندھ کر کندھے پر کیا لٹکا رکھا ہے ؟
غم دور کریں اللہ پاک سب کےنیکی کو ہر گھڑی تیار ہیں ہماری بٹیا 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
صحت و سلامتی سے آپ لکھتے رہیں ۔ آپ کا قلم بھی صحتمند رہے۔لیکن خورشید تو میرے والد صاحب تھے ، میرا نام محمد شکیل ہے، بس جب ادبی کام شروع کیا تو اپنے نام کے ساتھ ان کا نام لگا لیا کیونکہ ان کی بڑی خواہش تھی ان کی اولاد میں سے کوئی لکھنے لکھانے کی طرف آئے۔
باقی حال احوال نیک ہیں، آپ کی خیریت بھی نیک مطلوب ہے
شاباش بھئی ۔ تم نے جو کیا میں اس کی طرف اشارہ کرنے والا ہی تھا کہ ترتیب سدھار بھی دی مستعدی سے۔صحیح بھی کر دوں لڑی کو کہ میں نے ہی ترتیب خراب کی ہے
سکون و اطمینان رکھئیے۔پوٹلی ایک ہی ہے۔ایسی تبدیلی نہیں آئے گیعین ممکن ہے کہ بکریاں گھاس کھائیں اور آپ روٹی، لیکن خیال رکھیے گا، کہیں پوٹلیاں بدل نہ جائیں۔