عظیم

محفلین
موت کا واقعی کچھ پتا نہیں چلتا کہ کب کس کو دبوچ لے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو خیریت سے رکھے اور نیک موت نصیب فرمائے۔ ہم سب کا خاتمہ ایمان کی درستی کے ساتھ فرمائے۔
 
سیما علی

لائبریرین
لکھنے لگے تھے کہ رحمت ہو اللہ کی اُن سب پر جو ہمارے درمیان نہیں رہے ۔۔اور ہم سب کا خاتمہ ایمان کی درستگی کے ساتھ فرمائے آمین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ظرف کی بات ہوتی ہے غلطی قبول کر لینا بھی
طور تو یہی راست ہے بھائی کہ اپنی غلطی مان لی جائے۔۔
کیسے مزاج ہیں ۔آپ بہت کم کم آتے ہیں بھائی اتنا اچھا لکھتے ہیں ۔سلامت رہیے اور اپنے قلم کے موتی اُردو محفل پر بکھیرتے رہیے 😊
 
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

طور تو یہی راست ہے بھائی کہ اپنی غلطی مان لی جائے۔۔
کیسے مزاج ہیں ۔آپ بہت کم کم آتے ہیں بھائی اتنا اچھا لکھتے ہیں ۔سلامت رہیے اور اپنے قلم کے موتی اُردو محفل پر بکھیرتے رہیے 😊
ضرور حاضری دیتے ہیں جب بھی موقع ملتا ہے، حوصلہ افزائی کا شکریہ،
 
سیما علی

لائبریرین
زبردست زبردست مراسلے ہوتے ہیں ہماری بٹیا کے ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️

Top