سید عاطف علی
لائبریرین
طوطے کے غم بھی انہیں دو چیزوں سے مٹادوں میں، اگر میر ا بس چلے تو۔۔۔۔ظالم زمانے کے غم ہم تو فالودے اور چائے سے مٹاتے ہیں ۔ بس ۔ ہماری دوڑ اتنی ہی بھلی۔۔۔
طوطے کے غم بھی انہیں دو چیزوں سے مٹادوں میں، اگر میر ا بس چلے تو۔۔۔۔ظالم زمانے کے غم ہم تو فالودے اور چائے سے مٹاتے ہیں ۔ بس ۔ ہماری دوڑ اتنی ہی بھلی۔۔۔
ضروری ہے غم غلط کرلیا جائے ۔۔۔غم مٹانے کو فالودہ بھی اچھی چیز ہے ۔
ژوب میں بھی چمپا کے پھول ہوتے ہیں کیا آپا ؟سجاوٹ میں مشغول ہونگیں موتیوں کی !!!!!
گُلِ یاسمیں بٹیا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
دھاگے کو ڈوری کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے میرے خیال میںڈوری کہا جا سکتا ہے لڑی کو؟
خوب ۔۔ بہت خوب۔۔ کون؟؟!!رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے
پہلے جاں پھر جان جاں پھر جان جاناں ہو گئے
حیران نہ ہوں۔۔۔ دماغ لڑائیں۔۔ ہنٹ دیتے ہیںخوب ۔۔ بہت خوب۔۔ کون؟؟!!
چونکہ دھاگہ اور ڈوری باندھنے کے کام آتے ہیں اس لیے سوتر کہنے میں کیا حرج ہے بھلا؟دھاگے کو ڈوری کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے میرے خیال میں