تو ہماری آواز وہاں تک جا پہنچیٹوٹی ہے میری نیند
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
یعنی کہ آپ تو جیسے دھیمی آواز میں کہہ رہے تھے آپ کی آواز بھی بہت اونچی تھی اسی سے سیما آپا کی نیند ٹوٹیبہت کہہ آپ کو کہ آواز مت دیں
ہماری بات ایسی ہی ہوتی ہے بس ذرا گہرائی میں جا کر سوچنا پڑتا ہےیہ کیا بات ہوئی بھلا
گل نے سوچا کہ اچھا ہی ہوا جو آپ نے" پت" کی جگہ صرف "ہ" نہ لگایا ورنہ ہم نے جھٹ سے اخروٹ کے درخت کا رخ کرنا تھاشکریہ گل پتری۔۔۔۔ حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں
کل کر لینا وہاں کا رخ۔۔۔گل نے سوچا کہ اچھا ہی ہوا جو آپ نے" پت" کی جگہ صرف "ہ" نہ لگایا ورنہ ہم نے جھٹ سے اخروٹ کے درخت کا رخ کرنا تھا