ور۔
سنسکرت
اسم مذکر
رشتہ (بالخصوص ازدواج کا)، شوہر یا دولھا، نئی شادی شدہ (بالخصوص ازدواج کا)، شوہر یا دولھا، نئی شادہ شدہ عورت کا شوہر
- شادی کے لائق مرد
- شادی کا پیغام
- انتخاب کرنا، چننا
- امبست نامی قبیلہ
- خواہش، التجا، آرزو
ور طریقت کا تو کرے ہے سوال
سو تو کہتا ہوں گر سمجھتا ہے
فارسی - صفت
- بزرگ، بڑا، سب سے بڑا
- نامی، نامور
- برائے وصفیت بمعنی والا، رکھنے والا
- سینہ ؛ گرمی ، حرارت ؛ وہ تختہ جس پر لڑکوں کو لکھنا سکھایا جاتا ہے
- حاوی ، غالب ، بھاری ؛ جیتا ہوا ؛ فائق ؛ بالادست ؛ نہایت اچھا ؛ بڑھا ہوا ۔
فارسی - لاحقہ
(الف) امذ۔ لاحقۂ فاعلی بمعنی والا (جیسے ہنر ور، دانش ور، دیدہ ور وغیرہ)
- (ب) لاحقہ۔ برائے وصفیت بمعنی والا، رکھنے والا
- ’’واگر‘‘ اور ’’ اگر‘‘ کی تخفیف