سیما علی
لائبریرین
حال آپکا ہم سب پر عیاں ہے اللہ خیر سے اپنوں سے ملائے آمینخیر کی دعا چاہیے۔ دنوا دنوا کے لیے۔ دعا کرو۔
حال آپکا ہم سب پر عیاں ہے اللہ خیر سے اپنوں سے ملائے آمینخیر کی دعا چاہیے۔ دنوا دنوا کے لیے۔ دعا کرو۔
جی بھیا بہت دعا کرتے ہیں آپ کے لیے۔اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمینخیر کی دعا چاہیے۔ دنوا دنوا کے لیے۔ دعا کرو۔
ثمرین کا کام آپ کیوں کر رہی ہیں آپاچائے حاضر ہے سب کے لئے
نہیں بھئی ۔۔۔ صرف اتنے پر نہیں معلوم ہوسکے گا ۔ کتبہ بھی نصب ہونا چاہیئے ۔ اور آسانی ہوجائے گی ڈھونڈنے میں ۔۔۔ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو لو میرا پتہ لے لو
اک قبر نئی ہوگی اک جلتا دیا ہوگا
میرے خیال میں آپ نے جو انکار کر دیا ۔ثمرین کا کام آپ کیوں کر رہی ہیں آپا
لیجیے سارا دن تو یہیں ہوتے ہیں تو بنالی تو ہاتھ بانٹ دیا ثمرین کا اپنی بچی ہے ۔۔ثمرین کا کام آپ کیوں کر رہی ہیں آپا