سیما علی

لائبریرین
عجیب و غریب غلطیاں بھی کبھی کبھی ہو جاتی ہیں انسان سے
ظاہر ہے بھیا اولاد آدم ہیں غلطیاں تو کریں گے
آپ نے صحیح کہا ہر ذی ہوش کبھی ایسی غلطیاں کرتا کہ عقل حیران رہ جاتی ہے ۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
20ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لیجیے ہماری دعائیں جیتے رہیے شاد و آباد رہیے
ہمیں بیحد خوشی ہوتی ہے جب جب آپ ہمارے بلانے پر آجاتے ہیں اور چاہے ایک سطر ہی لکھیں مراسلہ ضرور ہوتا ہے آپکا
❤️❤️❤️❤️❤️❤️


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20
ضروری ہے کہ آیا جائے۔۔۔۔۔ خلوص اور محبت کی ہر پکار پر لبیک کہنا بہت ضروری ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے کہ آیا جائے۔۔۔۔۔ خلوص اور محبت کی ہر پکار پر لبیک کہنا بہت ضروری ہے۔
شدید خواہش ہے کہ آپ آیا کریں اور ہمیں اپنے سچے اور کھرے خیالات سے
نوازتے رہا کریں
کیونکہ
سچے اور کھرے لوگوں کو دوسروں کی توجہ کی ضرورت نہیں ہوتی
البتہ ہمیں آپکی بہت ضرورت ہے
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈھابہ اسٹائل ماش کی دال کیا صرف ڈھابے ہی میں کھانے کا مزہ ہے یا ڈآئینگ ٹیبل پر بھی اس کا ذائقہ برقرار رہتا ہے
 
Top