اب کیا مثال دوں میں
آنے سے اُس کے آئے بہار
آ اب لوٹ چلیں
اے دل ہے مشکل جینا یہاں
اتنا تو یاد ہے مجھے
آئیے مہرباں بیٹھئے جانِ جاں
ایسے تو نہ دیکھو
آج کل میں ڈھل گیا دن ہوا تمام
آنسو میرے دل کی زبان ہیں
اللہ یہ ادا کیسی ان حسینوں میں۔۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ گلگت بلتستان نہیں ہے بی بی، جہاں ہر وقت ابروبادوباراں کی فضارہتی ہے ۔۔۔۔۔
ہمیں فوراً
آپکی بات سے
اپنی ایک کولیگ یاد آگئیں اُنکی بہو کا نام فلک ہے
بیٹا اِنکا گاتا ہے
فلک تک چل ساتھ میرے
فلک تک چل ساتھ چل
امیّ
پہلے زمین پر ساتھ نہیں چلنے دیتیں ۔۔
😊😊😊😊😊😊
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

 

سیما علی

لائبریرین
ویسے ساس بہو کے اچھے بھلے تعلقات کو کبھی بیٹے بھی خراب کرتے ہیں
مذاق مذاق میں
آنے والی تو آپکے مزاج کوُنہیں سمجھتی پر آپ تو اپنی والدہ کے مزاج کو سمجھتے ہیں ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
مبالغہ آمیز تعریفیں
محبت کی بمباری کے زمرے میں آتیں ہیں
ماہرین نفسیات کے مطابق، اس دیو مالائی کہانی کے پیچھے جذباتی دھوکے کی ایک شکل چھپی ہو سکتی ہے جسے ’محبت کی بمباری‘ کہا جاتا ہے۔
ماہر نفسیات کے مطابق
’محبت کی بمباری کی سب سے واضح علامت یہ ہے کہ ان لوگوں کے رویے تناسب سے باہر ہوتے ہیں۔ یعنی پہلے ہفتے میں ’میں تم سے پیار کرتا ہوں‘ کہہ دینا جب دوسرے لوگوں میں ابھی ضروری اعتماد بھی نہیں آتا، یہ خطرے کی علامت ہے۔
آپ کو اپنے دوستوں اور خاندان سے الگ کرنے کی طرف یہ پہلا قدم ہو سکتا ہے۔ آپ کو الگ تھلگ کرنا بدسلوکی کرنے والوں کے لیے آپ پر طاقت اور کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ایک بہت موثر حکمت عملی ہے۔
یہ کہناُہے ڈینور یونیورسٹی
کی
ماہر نفسیات چارلی ہنٹنگٹن کا
۔۔۔۔۔،۔،،،،،،،،،،
 

سیما علی

لائبریرین
لیجیے ابھی تک تو لہجوں کی بمباری تھی
محبت کی باری ماہرِ نفسیات کی زبانی معلوم ہوئی یقیناً یہ
alarming ہوگا کیونکہ
ایسے لوگ ہی ایکسٹریمسٹ
ہوتے جوُآجکل سننے میں بہت زیادہ آنے لگا ہے ۔۔
 
Top