سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20

ذکر شکیل احمد خان23 صاحب کا ہورہا ہے
انکو آواز مار لیں ۔
ڈر گئے ہم وجی بھیا مار کا لفظ پڑھ کے
پھر فوراً خیا ل آیا بھیا کہہ رہے ہیں
؀
آواز دے کہاں ہے
 
الف عین

لائبریرین
ثمرین کی بھی خبر لے لینا چاہیے روزانہ
ٹالتی رہتی ہے چائے کی فرمائشوں کو، اس لیے میں تو اس کی خوب خبر لینے والا ہوں
ویسے عظیم نے خبر کو خیریت کے معنوں میں لیا ہے، میں سزا کے معنوں میں لے رہا ہوں
 
عظیم

محفلین
ٹالتی رہتی ہے چائے کی فرمائشوں کو، اس لیے میں تو اس کی خوب خبر لینے والا ہوں
ویسے عظیم نے خبر کو خیریت کے معنوں میں لیا ہے، میں سزا کے معنوں میں لے رہا ہوں
تو پھر خوب خبر لی جائے ثمرین کی چائے کو ٹالنے کے لیے، میں تو کسی کی بھی خبر نہیں لے سکتا فی الحال
بابا بزرگ ہیں تو خبر لے سکتے ہیں، مگر بزرگ عمر کے لحاظ سے نہیں
 
سیما علی

لائبریرین
ایسی ڈھیل ہر گز نہ دی جائے گی۔ کیونکہ چائے سب کی ضرورت ہے۔
یہ فرمائش عاطف بھیا سے کروائی جائے فوراًتشریف لے آئیں گی
ثمرین بٹیا آجکل شعر کہہ رہی ہیں چائے پر
؀
ذرا سی چائے گری اور داغ داغ ورق
یہ زندگی ہے کہ اخبار کا تراشا ہے
 
سیما علی

لائبریرین
ہمارا خیال ہے کہ چائے نہیں تو کچھ بھی نہیں
؀
بیٹھ جاتا ہوں جہاں چائے بنی ہوتی ہے

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
Top