گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں جی۔ یہ شعر سنیے
اچھا ہے دل کے پاس رہے پاسبانِ عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
مگر آپ تو بس یہ کہئیے

تھوڑی سی عقل لائے تھے ہم بھی مگر عدمؔ
دنیا کے حادثات نے دیوانہ کر دیا
 

عظیم

محفلین
گھر جیسا سکون اللہ تعالی اسپتال میں بھی نصیب فرمائے
اگر آپریشن کے بعد ہسپتال میں ہی ہیں باباالف عین، جلد از جلد ٹھیک ہوں۔ یہی دعا ہے میری بھی
 
Top