سیما علی
لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د
دعائیں ڈھیروں آپکے لئےڈرتے ڈرتے ہم بھی آ گئے محفل میں-
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د
دعائیں ڈھیروں آپکے لئےڈرتے ڈرتے ہم بھی آ گئے محفل میں-
خیر ہو آپکی بھیا بالکل درست کہاآپ نے ۔۔۔دلیری سے آؤ۔
ڈرنے کی بھلا کیا بات ؟
حاضریاں آج کل کم ہو کر رہ گئی ہیں ہماری۔۔۔ یہی ڈرنے کی بات ہے۔دلیری سے آؤ۔
ڈرنے کی بھلا کیا بات ؟
چاہتے ہیں کہ اللہ پاک ان دعاؤں کو قبول فرمائیں ۔۔۔۔ اس لئے آمین۔دعائیں ڈھیروں آپکے لئے
تب تو بہت غیر حاضریاں لکھ گئیں کھاتے میںٹھانی تو ہم نے بھی یہی ہے کہ محفل میں آتے جاتے رہیں۔
یہ سب آپ کے ذمے کر دیا ہم نے ۔۔۔آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔
ہم ڈھیروں دعائیں دیتے اور خیر و عافیت کی اُمید رکھتے ہیں ۔۔اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمینٹھانی تو ہم نے بھی یہی ہے کہ محفل میں آتے جاتے رہیں۔
واہ، تو ہم کیاپیچھے رہیں گے؟ بزرگ ہونے کے ناطے یہ ہمارا حق ہے!ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
ہم ڈھیروں دعائیں دیتے اور خیر و عافیت کی اُمید رکھتے ہیں ۔۔اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
نذ ر آپ سب محفلین کیواہ، تو ہم کیاپیچھے رہیں گے؟ بزرگ ہونے کے ناطے یہ ہمارا حق ہے!