سیما علی
لائبریرین
یاربُ العا لمین ہماری بٹیا کو اپنی امان میں رکھیےالسلام علیکم
حاضر ہیں آپا۔
وعلیکم السلام
یاربُ العا لمین ہماری بٹیا کو اپنی امان میں رکھیےالسلام علیکم
حاضر ہیں آپا۔
ہماری بھی دعا یہی ہے!یارب شرفِ قبولیت بخش!یاربُ العا لمین ہماری بٹیا کو اپنی امان میں رکھیے
وعلیکم السلام
فائدے قیلولہدوپہر کے وقت زوال سے پہلے یا زوال کے بعد سونے کا نام ہ
ہم نے بھی زندگی میں قیلولہ بہت کم کیا کیونکہ صبح سے شام تک دفتر میں ہوتے تو ممکن ہی نہیں تھا البتہ ابفی الحال مصروفیات ایسی ہیں کہ قیلولہ کے لیے وقت نہیں ملتا، سیما علی جانتی ہی ہوں گی شہروں میں رہنے والوں کی مصروفیات، مگر کبھی کبھی فرصت بھی نصیب ہوتی ہی ہے
عجیب سا سناٹا لگتا ہے جب بھی آئیں۔۔۔ خاموشی سے گھبرا کر واپس چلے جاتے ہیں پھر سے آنے کے لئے۔کل کے سلام کاوعلیکم السلام، گُلِ یاسمیں بٹیا، تم بھی آج کل کم کم آ رہی ہو
ضرورت کیا تھی پنجرہ کھولنے کی ؟طوطے اڑ گئے
صحیح سے ہمیں بات تو مکمل کرنے دیں ۔۔۔ کسی کے ہاتھوں کے طوطے اڑے۔پنجرے والے نہیں۔ ہم کیوں کریں ٹیں ٹیں۔ضرورت کیا تھی پنجرہ کھولنے کی ؟
اب خود ٹیں ٹیں کرو۔
شور مچانے کے لیے تو ٹیں ٹیں کرنا ہی پڑے گا۔صحیح سے ہمیں بات تو مکمل کرنے دیں ۔۔۔ کسی کے ہاتھوں کے طوطے اڑے۔پنجرے والے نہیں۔ ہم کیوں کریں ٹیں ٹیں۔
سچ ہے یہ بھی۔ سب کان بند کر لیں ۔ ہم ٹیں ٹیں کرنے لگے۔شور مچانے کے لیے تو ٹیں ٹیں کرنا ہی پڑے گا۔
ژوب تک آواز جانی چایئے ، آپا بھی تو سنیں !!!سچ ہے یہ بھی۔ سب کان بند کر لیں ۔ ہم ٹیں ٹیں کرنے لگے
رکیے بھیا !!!! یہ کان بند کروا کے کہاں گئیں بٹیا 😊😊😊😊😊😊سچ ہے یہ بھی۔ سب کان بند کر لیں ۔ ہم ٹیں ٹیں کرنے لگے۔