اکمل زیدی
محفلین
اب کوئی بادشاہ سمجھ رہا ہے تو غرور تو بنتا ہے نا سر جی ۔ ۔ ۔حد ہوتی ہے یعنی کہ۔۔۔
اب ان باتوں پہ بھی غرور ہوا کرے گا!!!
آخری تدوین:
اب کوئی بادشاہ سمجھ رہا ہے تو غرور تو بنتا ہے نا سر جی ۔ ۔ ۔حد ہوتی ہے یعنی کہ۔۔۔
اب ان باتوں پہ بھی غرور ہوا کرے گا!!!
بہت اعلیٰ ٹرمینلوجیڈنمارکیے
گُلِ یاسمیں آپ کا ایک اور ووٹر ڈگمگا رہا ہے۔ 😜🤣🤣🤣بہت اعلیٰ ٹرمینلوجی
نہیں نہیں نہیں ۔۔۔۔پکا پکا ڈنمارکیے کا ووٹرگُلِ یاسمیں آپ کا ایک اور ووٹر ڈگمگا رہا ہے۔ 😜🤣🤣🤣
شک نہیں یقین تھا۔۔۔ آئینے جھوٹ تھوڑی بولتےتو آپ کو یہ شک کیوں گُذرا کے ہمارا مقصد آپ کا ذکرِ خیر تھا ۔ ۔ ۔خود پھنس گئیں نا۔۔۔ 😄
ڈگمگا لینے دیجئیے۔۔۔ سورج بھی تو مغرب میں ڈوب کر مشرق ہی سے طلوع ہوتا نا اگلے دن۔ ہمارے ووٹر کو بھی لوٹ کے ہمارے پاس ہی آنا ہے۔گُلِ یاسمیں آپ کا ایک اور ووٹر ڈگمگا رہا ہے۔ 😜🤣🤣🤣
ووٹر کہیں جانے والا نہیں کوئی لوٹا تھوڑی ہے 😂😂😂😂ڈگمگا لینے دیجئیے۔۔۔ سورج بھی تو مغرب میں ڈوب کر مشرق ہی سے طلوع ہوتا نا اگلے دن۔ ہمارے ووٹر کو بھی لوٹ کے ہمارے پاس ہی آنا ہے۔
لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیجئیے کہ پانی کا پائپ پکڑنے، ملنے ، اور نچوڑ کر الگنی پر ڈال دینے کے علاوہ کپڑے دھونے میں اور کون سے پاپڑ بیلنے ہوتے ہیں۔جی نہیں میں صرف پانی کا پائپ پکڑتا ہوں اور کپڑے مل کر رکھ دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔باقی کام بیگم کا ہوتا ہے ۔۔۔بعد میں نچوڑ کر الگنی پر میں ڈال دیتا ہوں۔۔بس۔۔
ہماری ایسی مجال کہ کچھ کہنے کی ہمت کریں ۔ووٹر کہیں جانے والا نہیں کو لوٹا تھوڑی ہے 😂😂😂😂
جیسے کہ۔۔۔۔۔۔اس سے زیادہ ہمیں ڈنمارکیے کی خبر ہیں ۔ ۔ ۔
مفاہمت کےپردے میں سیاست ہے کراچی والو۔واہ کیا باہمی مفاہمت ہے ۔۔۔۔ گُڈ ۔۔
کپڑوں کو ملنے کے دوران ہاتھوں کے طوطے پنجرے میں قید نہ کئے تھے کیا؟ اڑ گئے نا پھر کر کےماہیٔ ریگ ہوں گھر میرا سمندر کر دے
موج در موج کی طغیانی مقدر کر دے
بے حسی کی ہے قبا روح کے تن پر یارب
اس کو احساس کی خوشبو سے معطر کر دے
اک زمانے سے دیا ہی نہ جلا اس گھر میں
دل کو ایقان کی مشعل سے منور کر دے
کتنا پایاب ہے گہرائی عطا کر یا رب
دشت افکار کو اک روز سمندر کر دے
وہ کسی موڑ پہ مل جائے تو میں منہ پھیروں
میرے اللہ مرے دل کو بھی پتھر کر دے
سوری ۔ ۔ ۔ ۔نفیس بانو ۔ ۔ ۔ ۔ نام تھا
ہماری محبتوں کے ایسے ہی ہوتے ہیںمحبتوں میں امتحاں۔۔۔۔یوں نہیں ہوتے ۔ ۔
روؤف بھائی ہن چنگے رہے او تسی بہن دے مخالف کھڑے ہو کے۔آپ کا رنگ اتنا کچا کیوں ہے جو سب پر چڑھتا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔
بس اب آپ کے ہتھے چڑھ گیا نا۔۔۔ جو ہے وہ بھی نہیں رہے گا۔ارے واہ کچھ باقی ہے ابھی۔۔۔۔میں تو سمجھا تھا ڈبہ خالی ہے ۔۔۔😄
ٹنوں میں سے ایک دو تولہ۔۔۔۔۔ باقی کتنے تولے بچے اکمل زیدی۔بہت معذرت ہم آپ سے قطعی متفق نہیں ہو سکتے اس بات پر۔۔ ہماری رائے کے سنہری والے چیپٹر میں وارث بھائی کا نام موجود ہے ۔۔ امید ہے وہ یہاں آکر ٹنوں میں سے کچھ ایک دو تولہ ہی شرکت ضرور دینگے ۔ ۔ ۔ دوسری بات سے متفق ہوں کہ احتجاج ریکارڈ کیا جائے تاکہ ہم بھی وہاں انٹری دے سکیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرا سکیں اس غلط فہمی کے خلاف ۔ ۔
ایڈے تسی سیانے تے فیر کوئی علاج ڈھونڈ ہی لو گے محفل کو دیمک سے بچانے کا۔وہی والی نا۔۔۔جو ۔۔۔اس محفل کو بھی لگی ہوئی ہے۔ ۔ ۔
الفی ہو یا ایلفی۔۔۔ کام تو جوڑنا ہی ہے نا۔پہلے اپنی االفی تو جوڑ لو۔۔۔ الفی کا -ی- ہی ہٹا دیا ۔۔۔ایلفی ہوتی ہے الفی نہیں۔۔۔شاید ڈنمارک میں الفی ہوتی ہو ۔۔۔
کریں گے تو خود ہی پھنسیں گے غرور کے آگے۔بس کبھی غرور نہیں کیا ۔ ۔۔
ہماری ایسی مجال کہ کچھ کہنے کی ہمت کریں ۔
البتہ روؤف بھائی کو کھری کھری سنانے کو دل کر رہا مگر انھوں نے ایک دم سے کہہ دینا۔۔ حد ادب۔۔
🦗🐝🦞روؤف بھائی ہن چنگے رہے او تسی بہن دے مخالف کھڑے ہو کے۔