گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چالاکیاں کا ایک الف کم ہے اس لئے ان کو تو بعد میں دیکھیں گے۔ ابھی تو ہم آپ کے نشانے بارے سوچ رہے۔ پہلے تو بس عدنان بھائی ہی تھے کہیں پہ نگاہیں کہہیں پہ نشانہ والے۔ہم ایویں ہی آپ جو انڈر اسٹیمیٹ کئے بیٹھے تھے۔نہیں نہیں۔۔۔۔ اچھا خاصا درد کرتے ہیں۔ ایسا سنا ہے۔
الحمد للہ میں تو ابھی تک بچا ہوا ہوں۔ ایک مرتبہ میں مسجد میں با جماعت نماز پڑھ رہا تھا کہ میرے سامنے سے ایک بچھو میاں اٹکھیلیاں فرما رہے تھے۔ میں نے سوچا کہ یہ میرے سامنے سے نکل گیا تو یہ کسی کو بھی ڈنک مار سکتا ہے۔ میں نے سر سے ٹوپی اتاری اور بچھو کے اوپر پھینک دی۔ جب تک نماز ختم نہیں ہوئی۔ وہ وہیں پھنسا رہا۔
دیکھیں نہ فیر میری چلاکیاں🤓