اکمل زیدی
محفلین
واہ کیا باہمی مفاہمت ہے ۔۔۔۔ گُڈ ۔۔اچھا ۔۔۔ جانے دیا۔
واہ کیا باہمی مفاہمت ہے ۔۔۔۔ گُڈ ۔۔اچھا ۔۔۔ جانے دیا۔
محبتوں میں امتحاں۔۔۔۔یوں نہیں ہوتے ۔ ۔ابھی معلوم پڑ جائے گا۔۔۔۔
تو آپ کو یہ شک کیوں گُذرا کے ہمارا مقصد آپ کا ذکرِ خیر تھا ۔ ۔ ۔خود پھنس گئیں نا۔۔۔ 😄اوپلوں میں ہمارا ذکر تھوڑی تھا جو اعتراض کرتے۔
آپ کا رنگ اتنا کچا کیوں ہے جو سب پر چڑھتا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔یہ کیا۔۔۔ سب پہ ہمارا رنگ چڑھتا جا رہا ہے۔ پہلے عاطف بھائی اور اب عدنان بھائی۔ سب سے لڑائیاں ہو رہی ہیں آج کل۔اج تے میں لڈیاں پاواں
ارے واہ کچھ باقی ہے ابھی۔۔۔۔میں تو سمجھا تھا ڈبہ خالی ہے ۔۔۔😄دیکھ لیجئیے بھائی کیا زمانہ آ گیا ہے۔
لیکن وہ سب تو کراچی والے ہونے کے ناتے ایک دوسرے کا رنگ پکڑ رہے ہیں۔ تسی کہیڑا کھاتا کھول کے لڈیاں پاون لگے۔
ماہیٔ ریگ ہوں گھر میرا سمندر کر دےبلقیس بانو غزل بھی کہتی تھیں؟؟؟
یہ معطلیاں کچھ جانا پہچانا سا لفظ لگ رہا ہے ۔۔۔اگر ہم بھڑکانے والوں کے بھڑکاوے میں آکر یونہی بھڑکتے رہتے تو آج ہماری معطلیاں سینچریاں کراس کرچکی ہوتیں!!!
کیا کسی مدیر یا ناظم کو آواز دے کر تشریح و تفہیم کی درخواست کر دوں؟یہ معطلیاں کچھ جانا پہچانا سا لفظ لگ رہا ہے ۔۔۔
شکریہ ۔۔ شکریہ ۔۔پہلے آپکی یہاں آمد کا۔۔ پھر آپ کے رپلائی کا۔۔ ہم نے بھی کچھ اس ہی طرح کی بات کی تھی اپنے مراسلے میں ۔ ۔ ۔جو مزہ "پائی" (پنجابی لہجے میں) میں ہے، وہ پرا (پنجابی لہجہ) میں نہیں۔
میں نے پچھلی گفتگو نہیں پڑھی لیکن پائی میں زیادہ مظلومیت ہے جبکہ پرا تھوڑا مدبر ہوتا ہے۔
اچھا!!!یہ معطلیاں کچھ جانا پہچانا سا لفظ لگ رہا ہے ۔۔۔
بہت معذرت ہم آپ سے قطعی متفق نہیں ہو سکتے اس بات پر۔۔ ہماری رائے کے سنہری والے چیپٹر میں وارث بھائی کا نام موجود ہے ۔۔ امید ہے وہ یہاں آکر ٹنوں میں سے کچھ ایک دو تولہ ہی شرکت ضرور دینگے ۔ ۔ ۔ دوسری بات سے متفق ہوں کہ احتجاج ریکارڈ کیا جائے تاکہ ہم بھی وہاں انٹری دے سکیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرا سکیں اس غلط فہمی کے خلاف ۔ ۔غلط کہا۔
ایک تو اب کلو حاصل کہنا چاہیے۔
دوسرے وارث بھائی سیرحاصل نہیں، ٹنوں حاصل گفتگو کرتے ہیں۔
کمال ہے آپ اتنے پرانے محفلین ہیں اور وارث بھائی کے بارے رائے کتنی غلط رکھتے ہیں۔ احتجاج ریکارڈ کیا جائے۔
وہی والی نا۔۔۔جو ۔۔۔ڈنمارکی دیمک۔۔۔
پہلے اپنی االفی تو جوڑ لو۔۔۔ الفی کا -ی- ہی ہٹا دیا ۔۔۔ایلفی ہوتی ہے الفی نہیں۔۔۔شاید ڈنمارک میں الفی ہوتی ہو ۔۔۔دیکھ لیں آپا۔۔۔ اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ۔
اکمل زیدی نے ہمیں متعصب یا جو بھی ہوتا ہے ، کہہ کر دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے۔ اب تو کسی بھی الفی سے نہ جڑیں گے۔
جی نہیں میں صرف پانی کا پائپ پکڑتا ہوں اور کپڑے مل کر رکھ دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔باقی کام بیگم کا ہوتا ہے ۔۔۔بعد میں نچوڑ کر الگنی پر میں ڈال دیتا ہوں۔۔بس۔۔کیا واقعی میں کپڑے دھونے کی ذمہ داری آپ کی ہے۔
واہ بھئی واہ۔۔۔۔ بادشاہوں والی زندگی گزار رہے ہیں آپ تو۔۔۔جی نہیں میں صرف پانی کا پائپ پکڑتا ہوں اور کپڑے مل کر رکھ دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔باقی کام بیگم کا ہوتا ہے ۔۔۔بعد میں نچوڑ کر الگنی پر میں ڈال دیتا ہوں۔۔بس۔۔
بس کبھی غرور نہیں کیا ۔ ۔۔واہ بھئی واہ۔۔۔۔ بادشاہوں والی زندگی گزار رہے ہیں آپ تو۔۔۔
اور بیگم صاحبہ کو ملکہ بناکر رکھا ہوا ہے!!!واہ بھئی واہ۔۔۔۔ بادشاہوں والی زندگی گزار رہے ہیں آپ تو۔۔۔
حد ہوتی ہے یعنی کہ۔۔۔بس کبھی غرور نہیں کیا ۔ ۔۔
بس بس سر جی آپ پہنچ گئے ۔۔۔در اصل کی اصل تک ۔ ۔ ۔اور بیگم صاحبہ کو ملکہ بناکر رکھا ہوا ہے!!!
نن۔نن ۔۔نہیں نہیں۔۔۔میں خود کوشش کر لیتا ہوں ۔ ۔۔کیا کسی مدیر یا ناظم کو آواز دے کر تشریح و تفہیم کی درخواست کر دوں؟