محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یہ کیا۔۔۔ سب پہ ہمارا رنگ چڑھتا جا رہا ہے۔ پہلے عاطف بھائی اور اب عدنان بھائی۔ سب سے لڑائیاں ہو رہی ہیں آج کل۔اج تے میں لڈیاں پاواںعدنان بھائی نے لڑائی ہی لکھنا تھا مگر املا کی غلطی سے لڑی لکھ گئے۔
یہ کیا۔۔۔ سب پہ ہمارا رنگ چڑھتا جا رہا ہے۔ پہلے عاطف بھائی اور اب عدنان بھائی۔ سب سے لڑائیاں ہو رہی ہیں آج کل۔اج تے میں لڈیاں پاواںعدنان بھائی نے لڑائی ہی لکھنا تھا مگر املا کی غلطی سے لڑی لکھ گئے۔
دیکھ لیجئیے بھائی کیا زمانہ آ گیا ہے۔یہ کیا۔۔۔ سب پہ ہمارا رنگ چڑھتا جا رہا ہے۔ پہلے عاطف بھائی اور اب عدنان بھائی۔ سب سے لڑائیاں ہو رہی ہیں آج کل۔اج تے میں لڈیاں پاواں
یعنی اب صوبائیت کا جھگڑا شروع کیا جائے۔ 🤔دیکھ لیجئیے بھائی کیا زمانہ آ گیا ہے۔
لیکن وہ سب تو کراچی والے ہونے کے ناتے ایک دوسرے کا رنگ پکڑ رہے ہیں۔ تسی کہیڑا کھاتا کھول کے لڈیاں پاون لگے۔
صوبائیت کا ذکر پہلے اکمل زیدی نے کیا اور اس کے بعد۔۔۔یعنی اب صوبائیت کا جھگڑا شروع کیا جائے۔ 🤔
اللہ نہ کرے😊
یعنی اس لمحے (جو زیدی بھائی نے صوبائیت کی بات کی) کو کیش کریں؟؟؟صوبائیت کا ذکر پہلے اکمل زیدی نے کیا اور اس کے بعد۔۔۔
ہمیں تو لگتا کہ آپ لوگ سیاست کے میدان میں اترنے والے۔
وہی تو۔۔۔یعنی اس لمحے (جو زیدی بھائی نے صوبائیت کی بات کی) کو کیش کریں؟؟؟
ہم چاہتے ہیں آپ کا سر کسی کام تو آئے!!!یہ ہمیشہ اپنی بلا ہماری سر تھوپتے ہیں
بلقیس بانو غزل بھی کہتی تھیں؟؟؟یہ بلقیس بانو کی غزل کے ایک شعر کا ایک حصہ ہے جو ہم نے اپنی لڑی کے عنوان کے لیے موزوں سمجھا ۔۔۔ اور دیکھیں کیسا فٹ بیٹھا۔۔۔
ایڈا توں ہمدرد ایدھی!!!نہیں ہم عدنان بھائی پر تھوڑا بوجھ کم کرنا چاہ رہے ہیں ۔ ۔ ۔
ایڈا توں نشانچی!!!ارے آپ پریشان مت ہوں ہماری نگائیں کہی پر ہیں اور نشانے پر کوئی اور ہے۔
اگر ہم بھڑکانے والوں کے بھڑکاوے میں آکر یونہی بھڑکتے رہتے تو آج ہماری معطلیاں سینچریاں کراس کرچکی ہوتیں!!!واہ واہ ہم لڑائی ختم کرانے پر تلے ہیں اور آپ لڑی ۔۔۔واہ ۔۔۔دیکھا جو تیر کھا کہ۔۔۔۔عمران بھائی آجاؤ تالی مارو اور رنگ میں آجاؤ۔۔
اس ٹائم کیا؟؟؟مختصر یہ کہ آپ اس ٹائم بھینگے بنے ہوئے ہیں ۔
جو مزہ "پائی" (پنجابی لہجے میں) میں ہے، وہ پرا (پنجابی لہجہ) میں نہیں۔باقی آپا چنبیلی اور تابش بھائی بھی اپنی رائے دے سکتے ہیں
ڈنمارکی دیمک۔۔۔پانی میں کون سا دیمک لگتی ہے۔۔۔
دیکھ لیں آپا۔۔۔ اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ۔یہ عمرانی اصطلاح کہاں سے آئی😂😂😂😂
کیا واقعی میں کپڑے دھونے کی ذمہ داری آپ کی ہے۔وہ تو محکمہ موسمیات والے بھی نہیں کر سکتے خصوصا ہمارے والے وہ تو جب پیشن گوئی کردیں کے بارش ہو گی تو اسی دن ہم کپڑے دھونے کا پروگرام بناتے ہیں
جس کا کام اسی کو ساجھے۔۔۔۔نہیں یہ کام صرف بیگم کا ہےمیرا کام برتنوں پر صابن لگانے کا ہے بس ۔۔۔ اب اتا بھی پاگل نہیں ہوں میں ۔۔۔
اوپلوں میں ہمارا ذکر تھوڑی تھا جو اعتراض کرتے۔اوہ شکر میں سمجھا آپ اوپلوں پر اعتراض کرینگی ۔ ۔ ۔
اس سے زیادہ ہمیں ڈنمارکیے کی خبر ہیں ۔ ۔ ۔شکر ہے ایک کراچئیے نے دوسرے کراچئیے کی اتنی تو خبر رکھی ہے۔