۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ واہ سر جی ۔۔۔محفل لوٹ لی آپ نے تو ۔ ۔ ۔ :applause:
اوئے ہوئے۔۔۔ اسی نئیں سن سکدے۔ اسی تے سن ہی نئیں سکدے۔
ساری محفل لوٹ لی؟ سب سے پہلے آپ بتائیے کہ آپ کی گھڑی اور چین کے علاوہ نقدی کتنی لوٹی گئی؟ موٹر سائیکل بچی یا وہ بھی گئی؟
باقی سب بھی لائن میں رہیں۔ سب کی لوٹی رقم جوں کی توں مل جائے گی ۔ البتہ تمام اشیاء محفل کے تھانے میں فیصل عظیم فیصل کی نگرانی میں رکھوائی جائیں گی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں توجب ناک ٹھیک سے صاف نہیں ہو گی تو مکھی تو آپ ہی بیٹھے گی ۔ ۔ ۔
ٹھیک ہے پھر جب ہم بہہہہہہہہہہت ہیں تو یوں ہی صحیح ۔ ۔ ۔۔ :laugh:
کتنے اچھے ہیں آپ کہ مکھی کو بھی آپ کہہ کر مخاطب کر رہے ہیں ۔ لگتا ہے کہ روز روز واسطہ پڑتا ہے :ROFLMAO:
 
اوئے ہوئے۔۔۔ اسی نئیں سن سکدے۔ اسی تے سن ہی نئیں سکدے۔
ساری محفل لوٹ لی؟ سب سے پہلے آپ بتائیے کہ آپ کی گھڑی اور چین کے علاوہ نقدی کتنی لوٹی گئی؟ موٹر سائیکل بچی یا وہ بھی گئی؟
باقی سب بھی لائن میں رہیں۔ سب کی لوٹی رقم جوں کی توں مل جائے گی ۔ البتہ تمام اشیاء محفل کے تھانے میں فیصل عظیم فیصل کی نگرانی میں رکھوائی جائیں گی۔
السلام علیکم
سرقہ بالجبر، سرقہ بالاشتباہ یا سرقہ بالرضا تینوں جرم ہیں لہذا متاثرین ذرا سامنے آجائیں ۔ ہمیں رپورٹ ملی ہے کہ یہاں لوٹ مار کی واردات ہوئی ہے
 
Top