۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
سرقہ بالجبر، سرقہ بالاشتباہ یا سرقہ بالرضا تینوں جرم ہیں لہذا متاثرین ذرا سامنے آجائیں ۔ ہمیں رپورٹ ملی ہے کہ یہاں لوٹ مار کی واردات ہوئی ہے
سب سے پہلے تو محمد عبدالرؤوف بھائی کو حراست میں لیا جائے جن پر محفل کو لوٹنے کا الزام ہے۔ اکمل زیدی جنھوں نے ایسے مواقع پیدا کئے وہ بھی قابل تفتیش ٹہرائے جائیں
دیکھا ۔۔۔ آپ کے تھانے کو بھرنے کا انتظام کر دیا :rollingonthefloor:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
السلام علیکم
سرقہ بالجبر، سرقہ بالاشتباہ یا سرقہ بالرضا تینوں جرم ہیں لہذا متاثرین ذرا سامنے آجائیں ۔ ہمیں رپورٹ ملی ہے کہ یہاں لوٹ مار کی واردات ہوئی ہے
فیصل بھائی!!!
چوری ووری کوئی نہیں ہوئی۔ یہ تو "کسی محفلین" نے اپنی لگی لپٹی شعلہ افشانیوں سے نقضِ امن کی واردات کی۔ فوراً انہیں حوالات کے حوالے کیجیے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فیصل بھائی!!!
چوری ووری کوئی نہیں ہوئی۔ یہ تو "کسی محفلین" نے اپنی لگی لپٹی شعلہ افشانیوں سے نقضِ امن کی واردات کی۔ فوراً انہیں حوالات کے حوالے کیجیے۔
کسی پر نہئں ۔۔ سیدھے سے اکمل زیدی کا نام لیجئیے جنھوں نے بڑے دھڑلے سے آپ پر محفل لوٹنے کا الزام لگایا ہے
 
دیکھیں جی سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ آپس میں لڑنا جھگڑنا بند کریں۔ دوسری بات کہ متاثرین سے سامنے آنے کا کہا ہے۔ لوٹ لیا ایک الزام ہے جس کی بنیاد پر تب تک کاروائی نہیں ہو سکتی جب تک کوئی مدعی مقدمہ سامنے نہ آئے۔ ہمیں تو کال آئی تھی کہ جی یہاں پر لوٹ مار کے متاثرین واویلا کر رہے ہیں۔ اور بادی النظر میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کالر کی نیت نیک تھی۔ اب قانونی کاروائی تو تب ہوگی جب کوئی مدعی سامنے آئے گا۔ نہیں تو اجتماعی طور پر چاہ پانی ، پٹرول کا بستو بند کریں تاکہ پولیس پارٹی واپس جا سکے نئیں تے فیر آسیں وی ایتھے تے تسیں وی ایتھے ای
 
فیصل بھائی!!!
چوری ووری کوئی نہیں ہوئی۔ یہ تو "کسی محفلین" نے اپنی لگی لپٹی شعلہ افشانیوں سے نقضِ امن کی واردات کی۔ فوراً انہیں حوالات کے حوالے کیجیے۔

واہ واہ سر جی ۔۔۔محفل لوٹ لی آپ نے تو ۔ ۔ ۔ :applause:
ناں جی لوٹ مار کا الزام ایسا ممولی نئیں ہے کہ ایویں ای کوئی لگا دے ۔ ہمیں کال کرنے سے پہلے یہاں لوٹ مار کا واویلا ہو رہا تھا جناب عالی تو مخبر نے تو کام صحیح کیا ہے کہ یہاں کنون کو بلا لیا۔ نئیں تو آپ ہچھی طراں جانتے ہیں کیا ہو جاتا۔
 
بس اب ان دو میں سے تو کوئی جانے نہ پائے
آپ تو کراچئیے نہیں ہیں نا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹینشن ناں لووکنون اپنا رستہ بناکے رہے گا ۔

کم ہویا سمجھو ایہہ دسو، پھسانا کہنوں جے
رشتے میں تو مذکورہ افراد ہمارے بھائی لگتے ہیں سبھی کو پھنسا دیجئیے قانون کے شکنجے میں۔ اب انھیں لگ سمجھ جانی کہ ڈنک مار ڈنمارک کیا ہوتا ہے۔
تو ہم امید رکھیں کہ قانون مجرموں کو خاطر خواہ سزا دینے سے گھبرائے گا نہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں جی تے فیر اکمل زیدی صیب ۔ ایہہ دسو کس نے کس کو لوٹا ہے۔

بھائی محمد عبدالرؤوف صیب تسیں ذرا صفائیاں دینیاں بند کرو تے دسو ایہہ سمندر نوں گھر بلوان دا کیہہ چکر اے تے تسیں ایہہ کارپٹ بمب آئیڈیا لیاندا کتھوں ؟؟
یہ کراچئیے پنجابی سے زیادہ اردو اچھے سے سمجھتے ہیں۔ آپ بھی اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اردو پر عبور حاصل کر لیجئیے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بادی النظر میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کالر کی نیت نیک تھی۔

اجتماعی طور پر چاہ پانی ، پٹرول کا بستو بند کریں تاکہ پولیس پارٹی واپس جا سکے نئیں تے فیر آسیں وی ایتھے تے تسیں وی ایتھے ای
نیک نیتی 🤣🤣🤣🤣🤣
اگر جان کی امان پاؤں تو مجھے تو ملی بھگت لگتی ہے😊
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ناں جی لوٹ مار کا الزام ایسا ممولی نئیں ہے کہ ایویں ای کوئی لگا دے ۔ ہمیں کال کرنے سے پہلے یہاں لوٹ مار کا واویلا ہو رہا تھا جناب عالی تو مخبر نے تو کام صحیح کیا ہے کہ یہاں کنون کو بلا لیا۔ نئیں تو آپ ہچھی طراں جانتے ہیں کیا ہو جاتا۔
اوہو۔۔۔۔ ڈریکٹ حولدار صیب
 
رشتے میں تو مذکورہ افراد ہمارے بھائی لگتے ہیں سبھی کو پھنسا دیجئیے قانون کے شکنجے میں۔ اب انھیں لگ سمجھ جانی کہ ڈنک مار ڈنمارک کیا ہوتا ہے۔
تو ہم امید رکھیں کہ قانون مجرموں کو خاطر خواہ سزا دینے سے گھبرائے گا نہیں۔
بی بی زیادہ غصہ نہ کریں قانونا ہم تعصب اور ذاتی منافرت سے بالاتر ہو کر کام کرتے ہیں ۔ لہذا کیس میں کسی سے زیادتی نہ ہوگی۔ قانون کے ہاتھ بڑے لمبے ہوتے ہیں
 
Top