اکمل زیدی
محفلین
اس طرح کی بات کہہ کر آپ نے کراچی والوں کا دل کرچی کرچی کر دیا۔۔۔ڈنمارکیو۔۔۔کراچی سے تعلق رکھنے والے ۔۔۔ کراچئیے ہی ہوئے نا۔
اس طرح کی بات کہہ کر آپ نے کراچی والوں کا دل کرچی کرچی کر دیا۔۔۔ڈنمارکیو۔۔۔کراچی سے تعلق رکھنے والے ۔۔۔ کراچئیے ہی ہوئے نا۔
یہ بلقیس بانو کی غزل کے ایک شعر کا ایک حصہ ہے جو ہم نے اپنی لڑی کے عنوان کے لیے موزوں سمجھا ۔۔۔ اور دیکھیں کیسا فٹ بیٹھا۔۔۔بھیا ہماری ایک سمجھ نہیں آئی اگر آپ کا گھر سمندر ہو گیا تو آپ رہیں گے کہاں،کشتی بنالی ہے آپ نے ورنہ ایسا نہ ہو کے آپ ڈوب جائیں۔
نہیں ہم عدنان بھائی پر تھوڑا بوجھ کم کرنا چاہ رہے ہیں ۔ ۔ ۔ہوشیار ماڑھو۔۔۔
عدنان بھائی کی طرف ہی رہنے دو ہواؤں کا سارا زور!!!
یہ عمرانی اصطلاح کہاں سے آئی😂😂😂😂بیرونی سازشی عناصر لگ رہی ہیں جو ڈنمارک سے آپریٹ ہو رہا ہو ۔۔۔
پانی میں کون سا دیمک لگتی ہے۔۔۔اور کشتی کی لکڑی اگر دیمک زدہ ہوئی تو خطرہ بڑھ بھی سکتا ہے۔
بھلا بتاؤ بلا نہ ہو گئی اوپلے ہو گئے ۔ ۔ ۔یہ ہمیشہ اپنی بلا ہماری سر تھوپتے ہیں
🤣🤣🤣وہ تو محکمہ موسمیات والے بھی نہیں کر سکتے خصوصا ہمارے والے وہ تو جب پیشن گوئی کردیں کے بارش ہو گی تو اسی دن ہم کپڑے دھونے کا پروگرام بناتے ہیں
اور بھیا برتن آپ باخوشی دھوتے ہیںوہ تو محکمہ موسمیات والے بھی نہیں کر سکتے خصوصا ہمارے والے وہ تو جب پیشن گوئی کردیں کے بارش ہو گی تو اسی دن ہم کپڑے دھونے کا پروگرام بناتے ہیں
نہیں یہ کام صرف بیگم کا ہےاور بھیا برتن آپ باخوشی دھوتے ہیں
داد تو ہم دیتے ہیں آپ کو ۔۔۔ وہ بھی بلا تعداد۔بُری بات ہم ایک زمانے سے پیار محبت سے کسی بھی قبائلی فرقہ واریت سے بالاتر سوچ سے یہاں رہ رہے ہیں اس طرح کا تعصب آمیز مراسلہ لکھتے ہوئے آپکے کانپے ہاتھ نہیں اُف حد ہو گئی یعنی آپ ہمیں صوبائیت میں تقسیم کرنا چاہ رہی ہیں آپ بیرونی سازشی عناصر لگ رہی ہیں جو ڈنمارک سے آپریٹ ہو رہا ہو ۔۔۔
عمران بھائی کیسی رہی داد دیں۔ ۔ ۔ ۔
عدنان بھائی۔۔۔۔ بلا کا اشارہ ہماری طرف جا رہا ہے۔ کچھ تو خیال کیجئیے۔یہ ہمیشہ اپنی بلا ہماری سر تھوپتے ہیں
ہمارا بھی تو ہے پاکستان۔۔۔یہ تعصابانہ بیانیہ ہے ورنہ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے ۔۔۔
ارے آپ پریشان مت ہوں ہماری نگائیں کہی پر ہیں اور نشانے پر کوئی اور ہے۔عدنان بھائی۔۔۔۔ بلا کا اشارہ ہماری طرف جا رہا ہے۔ کچھ تو خیال کیجئیے۔
اوہ شکر میں سمجھا آپ اوپلوں پر اعتراض کرینگی ۔ ۔ ۔عدنان بھائی۔۔۔۔ بلا کا اشارہ ہماری طرف جا رہا ہے۔ کچھ تو خیال کیجئیے۔
شناختی کارڈ دیکھائیںہمارا بھی تو ہے پاکستان۔۔۔
کاش کہ پہلے ہی جملے پہ مراسلہ ختم کر دیا ہوتا۔۔۔میں مِس گُل یاسمین کے مکتب کا طالب علم ہوں ۔۔۔۔اب اس سے زیادہ جامع تعریف نہیں ہو سکتی چا لاکی کی ۔۔
لوگوں کو پھر بھی سمجھ آجانی تھی ۔ ۔ ۔ 😄کاش کہ پہلے ہی جملے پہ مراسلہ ختم کر دیا ہوتا۔۔۔
کاش مگر کاش ہی رہا۔
ویسے یہ لڑی بھی ختم کروائی جاسکتی ہے بس تھوڑی محنت کی ضرورت ہےکاش کہ پہلے ہی جملے پہ مراسلہ ختم کر دیا ہوتا۔۔۔
کاش مگر کاش ہی رہا۔