۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس طرح کی بات کہہ کر آپ نے کراچی والوں کا دل کرچی کرچی کر دیا۔۔۔ڈنمارکیو۔۔۔
ہائے ہائے۔۔۔ ایسے ظالم تو ہم کبھی نہ تھے۔
لائیں ساروں کی کرچیاں۔۔ سب کو الفی سے جوڑ دیتے ہیں ۔
ہم نے کون سا چڑ جانا ڈنمارکئیے کہلانے پر۔
حسرتاں ہی رہ جانیاں تُساں نوں سانوں غصہ دلان دیاں۔
 
سیما علی

لائبریرین
داد تو ہم دیتے ہیں آپ کو ۔۔۔ وہ بھی بلا تعداد۔
ہمارے ہاتھ بھلا کیوں کانپتے۔ ہم نے تو یہ کہا کہ جتنا کراچی والوں کی محفل اتنی ہی ہم پنجابیوں کی بھی۔ اس میں رتی برابر بھی تعصب ڈھونڈ کر دکھائیں نا ذرا۔
یہاں ایک ہی کی کانپیں ٹانگ جاتیں ہیں😂😂😂😂😂
 
اکمل زیدی

محفلین

اکمل زیدی

محفلین
ہائے ہائے۔۔۔ ایسے ظالم تو ہم کبھی نہ تھے۔
لائیں ساروں کی کرچیاں۔۔ سب کو الفی سے جوڑ دیتے ہیں ۔
ہم نے کون سا چڑ جانا ڈنمارکئیے کہلانے پر۔
حسرتاں ہی رہ جانیاں تُساں نوں سانوں غصہ دلان دیاں۔
واہ بھئی الفی کی خوب کہی یہ بھائی صمد والے بونڈ سے کام چلا لو۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ واہ ہم لڑائی ختم کرانے پر تلے ہیں اور آپ لڑی ۔۔۔واہ ۔۔۔دیکھا جو تیر کھا کہ۔۔۔۔عمران بھائی آجاؤ تالی مارو اور رنگ میں آجاؤ۔۔
عدنان بھائی نے لڑائی ہی لکھنا تھا مگر املا کی غلطی سے لڑی لکھ گئے۔
 
Top