مریم افتخار
محفلین
خیر مبارک محترمی!دونوں صاحبات کو بہت بہت مبارک ہو!!!
خیر مبارک محترمی!دونوں صاحبات کو بہت بہت مبارک ہو!!!
عام سیٹ بیلٹ کافی نہ ہو گی۔ فائیو پوائنٹ ہارنس کا استعمال کریںیعنی سیٹ بیلٹ وغیرہ باندھ لوں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی! پھر میں ہاں سمجھوں؟ سب سے زیادہ لڑیاں روزمرہ کے منتخب موضوعات میں کھولنی ہیں! باقی ہم سنبھال لیں گے.یہ صحیح دھندے لگایا مدیر کو۔۔۔
عدنان بھائی تسی وی کسی مدیر نوں پھڑ لو!!!
خیر مبارک.بہت مبارک ہو
خیر مبارکاں جناب! تہاڈے مدیروں وچ جیہڑی سازش لُکی اے پھڑی گئی اے!
اور مدیروں کی شان میں گستاخی والے مراسلے حذف کرنے والے اہم کام کا ذکر تو آپ بھول ہی گئے!اور ہنڈیا میں چمچہ بھی چلوانا ہے، باہر رسی پر ڈلے کپڑے اتروانے ہیں، گھر بھر کے بچوں کے پوتڑے دھلوانے ہیں، دوکان سے ایک پاؤ دہی بھی مدیر ہی لائے گا، پنواڑی سے نانی اماں کی چھالیہ اور کتھا چونا لانا بھی اسی کے ذمے لگانا ہے، دوپہر اور رات کے کھانے پر گرما گرم نان اور ناشتے کے لیے ڈبل روٹی اور مکھن بھی مدیر نہ لایا تو موا کس کام کا!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی! پھر میں ہاں سمجھوں؟ سب سے زیادہ لڑیاں روزمرہ کے منتخب موضوعات میں کھولنی ہیں! باقی ہم سنبھال لیں گے.
خیر مبارک ہادیہ بہنا!! ویسے مبارک باد اس مراسلے میں بھی نہیں تھی.اوہ سوری ۔۔ مبارکباد تو رہ ہی گئی۔۔
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا! (سرپرائز! )تین میلز مدیر اور تین ہی فیمیلز۔
خیر مبارک لاریب! جزاک اللہ!بہت خوب!! جاسمن آپی اور مریم افتخار کو دلی مبارکباد امید ہے کہ انتظامیہ کے یہ فیصلے خوش آئند ثابت ہوں گے۔ اور محفل میں مزید تعمیری کام عمل میں لایا جائے گا۔
خیر مبارک ینگر اخی!
خیر مبارک محترمی!
خیر مبارک محترمی!جاسمن صاحبہ مریم افتخار صاحبہ! آپ دونوں کو بہت بہت مبارک باد۔
خیر مبارکاں جناب!کڑئیو۔۔۔۔ مبارکاں ہوون جے۔
خیر مبارک محترمی!بہت بہت مبارک ہو
خیر مبارک سعدیہ بہنا!بہت بہت مبارک ہو جاسمن اور مریم بہنا یہ محفل یونہی ترقی کرے
کیوں کیاگھمسان کا رن پڑے گا مراسلے حذف کرنے پر ۔خیر مبارک ہادیہ بہنا!! ویسے مبارک باد اس مراسلے میں بھی نہیں تھی.
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا! (سرپرائز! )
اب آیا نا مزا! واہ کیا خوشبو ہے! خیر مبارک ہادیہ بہنا! اللہ تعالی آپ کی زندگی کو خوشیوں اور سکون سے بھر دے! آمین.جاسمن آپی اور مریم بہنا دونوں کو بہت مبارکباد
یہ پھول جاسمن آپی کے لیے
یہ مریم بہنا کے لیے
خیر مبارک محترمی!آپ دونوں محترم بٹیاؤں کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں