arifkarim
معطل
جی عربی میں تو فرق معلوم ہے۔ میں نے اردو کے تناظر میں پوچھا تھا کہ جیسے ق اور ک میں ہم فرق کرتے ہیں ویسے ہی کیا ز اور ذ کی آواز میں واضح فرق موجود ہے یا نہیں۔قاری صاحب نے ذال، ث پڑھنا بتایا ہو تو یاد کریں ذرا۔ ض اور ظ کی آواز میں بھی فرق ہے (عربی میں)۔
جنید جمشید جیسے "مولوی"یا مولوی حضرات جن کی اردو عربی زدہ ہوتی ہے وہ تو پھر ع کا فرق بھی دکھاتے ہیں۔
مجھے شبہ تھا یہ معرکہ آپنے ہی مارا ہوگا اسلئے ٹیگ کر دیازیادہ اور ذرا کچھ ان الفاظ میں سے ہیں جس کی املا میں احباب اکثر ز اور ذ کی غلطی کرتے ہیں، یہ غلطیاں سرچ انجن اور دیگر صارفین کو کم سے کم نظر ائیں اس نیت سے ہم نے محفل میں ایک خصوصیت کا استعمال کیا ہے۔
فاتح اب آپ یہاں زیادہ نہیں لکھ سکتے چاہے جتنا مرضی زور لگا لیں۔