اوشو

لائبریرین
میری پوسٹ کا اقتباس لیجئے، ٹیگز کے درمیان جو کچھ لکھا ہے، اسے یوٹیوب ڈاٹ کام پر پیسٹ کر دیں۔ کیا آپ پراکسی استعمال کرتے ہیں؟

جی میں پراکسی انتہائی ضرورت کے وقت ہی استعمال کرتا ہوں۔ :)
اور یوٹیوب چلے گی تو ہی اسے اس میں پیسٹ کروں گا :)
 
Top