شمشاد

لائبریرین
بالکل کھا سکتے ہیں۔ بلکہ محفل کے اراکین کو خصوصی طور پر دس فیصد خصم بھی دیا جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈر نہیں گئیں۔ انہیں پسند نہیں ہو گی ناں یہ ڈش۔

تمہیں کیسی لگی؟ اگر اچھی نہیں لگی، تو کوئی دوسری لاؤں۔
 
Top