شمشاد
لائبریرین
یہ لو آپی چائے لے آئی ہیں۔ چائے تو پیتی ہو ناں۔بھیا چھوڑیں سب آپ چائے پیئں
یہ لو آپی چائے لے آئی ہیں۔ چائے تو پیتی ہو ناں۔بھیا چھوڑیں سب آپ چائے پیئں
بالکل فری بھیا ۔۔دو سے زیادہ بھی ملیں گی بہن کہہ دیا تو بس کینٹین کا خرچہ آپ فکر نہ کریں بالکل ۔۔۔۔اتنی ٹھنڈ میں... دو،دو کپ ہی چلیں گے.
بہنا... فری تو ہیں نا؟
ہاں جی ساری عمر مہمان ہی تو ہوتیساری عمر مہمان ہی رہنا ہے کیا؟
کینٹین کا خرچہ بڑھ گیا ہے. چینی سو روپے سے تھوڑی نیچے اگئی ہے لیکن چائے کی پتی آٹھ سو روپے کلو تک پہنچ گئی ہے.کینٹین کا خرچہ آپ فکر نہ کریں بالکل ۔۔۔۔
ساری عمر مہمان ہی رہو گی تو میزبان کب بنو گی؟ہاں جی ساری عمر مہمان ہی تو ہوتی
سر جی اگر اصلی اور خالص چائے ہے تو کچھ مضائقہ نہیں۔ لیکن خالص چائے ملتی کہاں ہے۔کینٹین کا خرچہ بڑھ گیا ہے. چینی سو روپے سے تھوڑی نیچے اگئی ہے لیکن چائے کی پتی آٹھ سو روپے کلو تک پہنچ گئی ہے.
بالکل صحیح فرمایا. گزشتہ دنوں ایک رپورٹ پڑھ رہا تھا کہ سپر کینیا تو صرف نام ہے،کراچی کی ایک بڑی مارکیٹ میں کوئی رجسٹرڈ ہول سیل ڈیلر نہیں تھا. چائے میں رنگ اور لوہے کے ٹکڑے... اُف...خالص چائے ملتی کہاں ہے۔
ایسی باتیں آپ لوگ پرائیویٹ چیٹ میں کیا کریں نا۔۔۔۔ میری چائے چولہے پر پڑی ابل رہی ہے اور میں یہ پڑھ رہی تھی۔۔۔۔۔ اللہ مجھے معاف کرے افففف توبہ توبہ!!!بالکل صحیح فرمایا. گزشتہ دنوں ایک رپورٹ پڑھ رہا تھا کہ سپر کینیا تو صرف نام ہے،کراچی کی ایک بڑی مارکیٹ میں کوئی رجسٹرڈ ہول سیل ڈیلر نہیں تھا. چائے میں رنگ اور لوہے کے ٹکڑے... اُف...
چائے اور السی کی پنّیاں!!!!
بہترین
ا س چائے کا اپنا ہی ذائقہ ہے
سیانے کہتے ہیں ایک وقت میں ایک ہی کام کرنا چاہیے۔ تو یاتو یہ پڑھنا چاہیے تھا یا پھر چائے بنانی چاہیے تھی۔ جب ایک ہی وقت میں کئی ایک کام کرو گی تو یہی ہو گا ناں۔ایسی باتیں آپ لوگ پرائیویٹ چیٹ میں کیا کریں نا۔۔۔۔ میری چائے چولہے پر پڑی ابل رہی ہے اور میں یہ پڑھ رہی تھی۔۔۔۔۔ اللہ مجھے معاف کرے افففف توبہ توبہ!!!
السی کی پنیاں تو فرحت نے بنائی تھیں، تم نے بھی بنا لی ہیں کیا؟ اتنی خانہ داری والی تم لگتی تو نہیں ہو۔چائے اور السی کی پنّیاں!!!!
معذرت خواہ ہیں. آئندہ احتیاط کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا.میری چائے چولہے پر پڑی ابل رہی ہے اور میں یہ پڑھ رہی تھی
شمشاد بھائی. اس مہنگائی کے دور میں دو دو کام اور دو دو نوکریوں سے گزرا مشکل ہوچکا ہے. اللہ خیر کرے.۔ ایک تو یہ کہ ایک ہی وقت میں دو دو کام کر رہی تھی،
محترم کنفیوشش کو نہیں پتہ تھا کہ الیکٹرانکس گیجٹ کا دور بھی آئے گا.کنفیوشش نے کہا تھا کہ ایک وقت میں ایک ہی کام کرنا چاہیے ورنہ یہی ہو گا کہ چائے اُبل جائے گی۔
اوہ... محترم کب اور کیسے وفات پائے ہیں؟آج سے بیس پچیس سال بعد کیا کچھ ایجادات ہو جائیں گی۔