میزبان تو سوسرال میں بنوں گیساری عمر مہمان ہی رہو گی تو میزبان کب بنو گی؟
یہ تو شادی دفتر کی پھرتی یا سستی پر منحصر ہے.اور سسرال کب جاؤ گی؟
کام تو سیکنڈ شفٹ میں بھی کرتے ہیں. ضرور کوئی گڑبڑ ہے.صحیح کہا اپ نے دیکھیں بڑا سُلو کام کرتے ہیں
اس پر تو ایک جے آئی ٹی بننی چاہیے.سر جی میرا بس چلے تو میں کل کا بھیجتا، اس کو آج سسرال بھیج دوں، مگر یہ عین وقت پر کچھ نہ کچھ گڑبڑ کر دیتی ہے۔
سر جی یہ اتنی معصومیت سے ٹرخاتی ہے کہ جے آئی ٹی بھی کچھ نہیں کر سکے گی۔اس پر تو ایک جے آئی ٹی بننی چاہیے.
ہاہاہا...سر جی یہ اتنی معصومیت سے ٹرخاتی ہے کہ جے آئی ٹی بھی کچھ نہیں کر سکے گی
چڑی وچاری کی کرے، ٹھنڈا پانی پی مرے۔۔۔۔۔سیانے کہتے ہیں ایک وقت میں ایک ہی کام کرنا چاہیے۔ تو یاتو یہ پڑھنا چاہیے تھا یا پھر چائے بنانی چاہیے تھی۔ جب ایک ہی وقت میں کئی ایک کام کرو گی تو یہی ہو گا ناں۔
انڈر ایسٹیمیٹ نہ کریں چاچو۔۔۔ میں نے ۲۰۱۷ میں بنائی تھیں ویسے، اس بار میں نے نہیں بنائی تحفہ آیا ہے، میں پنجیری بنانے کا سوچ رہی ہوں۔السی کی پنیاں تو فرحت نے بنائی تھیں، تم نے بھی بنا لی ہیں کیا؟ اتنی خانہ داری والی تم لگتی تو نہیں ہو۔
اللہ معافی۔۔۔۔ یہاں ہمارے گھر میں یہ ممکن نہیں کہ صرف خود کے لئیے چائے بنائی جائے۔۔۔۔ ادھر چائے کا برتن رکھو فرمائشوں کی قطار لگ جاتی۔۔۔۔سر جی قصور اس کا اپنا ہے۔ ایک تو یہ کہ ایک ہی وقت میں دو دو کام کر رہی تھی، دوسرا یہ کہ صرف اپنے لیے چائے بنا رہی تھی۔
گویا ایک وقت میں ایک کام کرتے تو چائے نہ ابلتی۔۔۔۔ یوں تو ایک وقت میں دو کام کرنا اچھا ہوا کہ کم از کم چائے تو ابلی ورنہ پڑی رہتی۔۔۔۔۔دو تو کی بیشک تین نوکریاں کر لیں، لیکن کنفیوشش نے کہا تھا کہ ایک وقت میں ایک ہی کام کرنا چاہیے ورنہ یہی ہو گا کہ چائے اُبل جائے گی۔
خوش رہیں سداماہی ایسا سوچ بھی نہیں سکتی۔۔۔۔۔
چائے اور السی کی پنّیاں!!!!
بہت اعلیٰچڑی وچاری کی کرے، ٹھنڈا پانی پ
یہ 2017 کی پنیاں ابھی تک چل رہی ہیں کیا؟انڈر ایسٹیمیٹ نہ کریں چاچو۔۔۔ میں نے ۲۰۱۷ میں بنائی تھیں ویسے، اس بار میں نے نہیں بنائی تحفہ آیا ہے، میں پنجیری بنانے کا سوچ رہی ہوں۔
پنجابیوں کے ہاں یہ ممکن ہے بھلا؟؟؟یہ 2017 کی پنیاں ابھی تک چل رہی ہیں کیا؟
اب یہ جے ائی ٹی کیا ہےاس پر تو ایک جے آئی ٹی بننی چاہیے.