شمشاد
لائبریرین
ممکن تو نہیں، لیکن انہونی بھی ہو ہی جاتی ہے ناں۔پنجابیوں کے ہاں یہ ممکن ہے بھلا؟؟؟
ممکن تو نہیں، لیکن انہونی بھی ہو ہی جاتی ہے ناں۔پنجابیوں کے ہاں یہ ممکن ہے بھلا؟؟؟
اب یہ جے ائی ٹی کیا ہے
انٹرویو میں جواب تبسم کے (جے آئی ٹی)جے ائی ٹی
بھائی. اتنا مشکل نہ سمجھائیں.Joint Investigation Team کا مخفف ہے۔
اچھا اور یہ ٹیم کیس کے لیےJoint Investigation Team کا مخفف ہے۔
مجھے شمشاد بھائی کی بات سمجھ آگئیبھائی. اتنا مشکل نہ سمجھائیں.
اپ کے اس جواب پر پھر سے سوچ میں پڑ گئی تھیانٹرویو میں جواب تبسم کے (جے آئی ٹی)
ہمارے ہاں "ہونی" انتظار میں لگی رہتی ہے آپ "انہونی" کی بات کرتے ہیںممکن تو نہیں، لیکن انہونی بھی ہو ہی جاتی ہے ناں۔
لو جی پروفیسر صاحب ہی غیر حاضر رہتے وہ مجھے کیا ٹیوشن دیں گےتم پروفیسر صاحب سے ٹیوشن لینا شروع کر دو۔
یہ بھی خوب کہی۔ہمارے ہاں "ہونی" انتظار میں لگی رہتی ہے آپ "انہونی" کی بات کرتے ہیں
تم پروفیسر صاحب کی ٹیوشن فیس ادا کر دو، پھر وہ باقاعدگی سے آیا کریں گے۔لو جی پروفیسر صاحب ہی غیر حاضر رہتے وہ مجھے کیا ٹیوشن دیں گے
بھائی. یہ بات ذرا دوبارہ کیجیے.تم پروفیسر صاحب کی ٹیوشن فیس ادا کر دو
غیر حاضر نہیں ہوں. آپ شمشاد بھائی کی بات پر ذرا غور کریں.لو جی پروفیسر صاحب ہی غیر حاضر رہتے وہ مجھے کیا ٹیوشن دیں گے
بھائی. یہ بات ذرا دوبارہ کیجیے.
غیر حاضر نہیں ہوں. آپ شمشاد بھائی کی بات پر ذرا غور کریں.
فیس ادا کرتی تو کب کی شادی ہو چکی ہوتی... شاید دفتر کے مفت چکر لگاتی رہتی ہے.پروفیسر صاحب، مجھے معلوم ہے، اس نے فیس کے لیےمجھے ہی کہنا ہے کہ میں ہی ادا کروں۔