پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
آپ کو تو صرف شمشاد بھیا نظر آتے ہیں.
بھیا کشمیری چائے
آپ کو تو صرف شمشاد بھیا نظر آتے ہیں.
بھیا کشمیری چائے
بھائی آپ کے لئیے بھی ۔۔آپ کو تو صرف شمشاد بھیا نظر آتے ہیں.
شکریہ بہن.بھائی آپ کے لئیے بھی ۔۔
درست سیاہ ست ہے اب مولانا کو ہی دیکھ لیجیے کہتے اپنے موقف سے ہٹوں تو گناہِ کبیرہ ہے جہاد کر رہے ہیںشکر ہے کہ آپ "صبح بخیر" کی لڑی سے تو نکلے۔
سیاست میں ضرور حصہ لیا کریں، گو کہ ہمارے ملک کی سیاست صحیح معنوںمیں سیاہ ست ہے۔ لیکن پھر بھی حالات کا علم تو ہونا چاہیے۔
جی اپ ہی کو ادا کر نی پڑے گی نا بھائی ہو میں نوکری جو نہیں کرتیپروفیسر صاحب، مجھے معلوم ہے، اس نے فیس کے لیےمجھے ہی کہنا ہے کہ میں ہی ادا کروں۔
کھی سچ میں بھی پیلا دیں
بھیا کشمیری چائے
میری شادی کروانے کے لیے ان کو پہلے بھابھی ڈھونڈ نی پڑے گیفیس ادا کرتی تو کب کی شادی ہو چکی ہوتی... شاید دفتر کے مفت چکر لگاتی رہتی ہے.
فیس تو اپ نے ادا کرنی ہےتم پروفیسر صاحب کی ٹیوشن فیس ادا کر دو، پھر وہ باقاعدگی سے آیا کریں گے۔
اپ روز ائیے تو صحیح پھر ان کی بات پر غور کر نا کیا عمل بھی کر لیں گےغیر حاضر نہیں ہوں. آپ شمشاد بھائی کی بات پر ذرا غور کریں.
کیسی ہیں آپ؟؟؟؟؟؟؟؟اپ روز ائیے تو صحیح پھر ان کی بات پر غور کر نا کیا عمل بھی کر لیں گے
تھوڑی سی طبعت ٹھیک نہیں ہےکیسی ہیں آپ؟؟؟؟؟؟؟؟
ارے کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟تھوڑی سی طبعت ٹھیک نہیں ہے
اپنا خیال رکھیے.تھوڑی سی طبعت ٹھیک نہیں ہے
تھوڑی سی طبیعت خراب ہے ناں، زیادہ سی تو ٹھیک ہے ناں۔ تو تھوڑی سے کو زیادہ سی کے قریب رکھ دو، اسے دیکھ کر وہ بھی ٹھیک ہو جائے گی۔تھوڑی سی طبعت ٹھیک نہیں ہے
کچھ خاص نہیں سیس گلے میں infection ہو گیا جس کی وجہ سے بخار چر رہا ہےارے کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟
اچھا جی جہاں گئی تھی وہاں پانی کو لے کر احتیاط نہیں کری ایک ہی دن کی بات ہے نا بول کر جس کا خامیزا تو بھوگتنا تو پڑے گاتھوڑی سی طبیعت خراب ہے ناں، زیادہ سی تو ٹھیک ہے ناں۔ تو تھوڑی سے کو زیادہ سی کے قریب رکھ دو، اسے دیکھ کر وہ بھی ٹھیک ہو جائے گی۔