محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
کچھ لوگ اپنے اوتار سلاد لے کر گھوم رہے ہیں۔۔ آرام سے کینٹین میں بیٹھ کر کھائیں۔ ()
آخری تدوین:
دراصل یہ ہمارے میاں جی کی بنائی ہوئی سلاد ہے اسی لیے گھوم کر کھا رہے ہیں ۔ ابھی سمجھے آپ ؟؟کچھ لوگ اپنے اوتار سلاد لے کر گھوم رہے ہیں۔۔ آرام سے کینٹین میں بیٹھ کر کھائیں۔ ()
سلاد کے ساتھ اور کچھ لینا ہو تو پوری کینٹین حاضر ہے۔ ()دراصل یہ ہمارے میاں جی کی بنائی ہوئی سلاد ہے اسی لیے گھوم کر کھا رہے ہیں ۔ ابھی سمجھے آپ ؟؟
شکریہ جناب ۔فی الوقت ہمیں سلاد کے علاوہ کچھ نہیں چاہیے ۔ سلاد ختم ہونے پر ضرور فرمائش کریں گے ۔ ان شاء اللہسلاد کے ساتھ اور کچھ لینا ہو تو پوری کینٹین حاضر ہے۔ ()
میں بھی ایک چمچ لے لوں اپیا سلادشکریہ جناب ۔فی الوقت ہمیں سلاد کے علاوہ کچھ نہیں چاہیے ۔ سلاد ختم ہونے پر ضرور فرمائش کریں گے ۔ ان شاء اللہ
دیکھیے بھیا پہلی دفعہ بنائی ہے ہمارے محترم نے سلاد ہمیں لطف لینے دیجیے آپ کے لیے ہم بنا دیں گے ۔میں بھی ایک چمچ لے لوں اپیا سلاد
چلئے ٹھیک ہے ۔لیکن مجھے آپ کے ہاتھوں کی بنائی سلاد ہی نہیں بریانی بھی چاہئےدیکھیے بھیا پہلی دفعہ بنائی ہے ہمارے محترم نے سلاد ہمیں لطف لینے دیجیے آپ کے لیے ہم بنا دیں گے ۔
آپ یہاں آئیے تو روز ایک ڈش ملے گی ۔چلئے ٹھیک ہے ۔لیکن مجھے آپ کے ہاتھوں کی بنائی سلاد ہی نہیں بریانی بھی چاہئے
سچی میں آوں گا آپ دیکھ لیجئے گا ۔آپ یہاں آئیے تو روز ایک ڈش ملے گی ۔
میں کب منع کر رہی موسٹ ویلکم ۔سچی میں آوں گا آپ دیکھ لیجئے گا ۔
اور میرے لیے جو کچھ ہے پڑا نا کینٹین میں وہ سارا کا سارا آڈر کیا میں نے جلدی سے لے آئیں پلیزملائکہ ، مقدس ، عائشہ عزیز ، عینی شاہ ، اور امراؤ جان ادا
آ جاؤ بھئی کچھ دیر مل بیٹھیں
آڈر کرو اپنا اپنا
میرے لیئے تو فرنچ فرائیز پلیز۔۔۔
کھانے کی چیزیں اور کھانے کا سامان سب کچھ؟ ’’جو کچھ پڑا ہے کینٹین میں وہ سارا کا سارا‘‘ چمچیاں پیالیاں سمیت !اور میرے لیے جو کچھ ہے پڑا نا کینٹین میں وہ سارا کا سارا آڈر کیا میں نے جلدی سے لے آئیں پلیز