محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
لائیں جی صبح کی کافی ۔۔
یہ لیں جی۔۔۔ ایک کپ عمر بھائی کا اور چار کپ اشرف بھائی کے۔اورچار کپ پلیز ادھر بھی بھجوا دیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کافی کے ساتھ کچھ کھانے کو بھی لے سکتے ہیں۔ ()
لائیں جی صبح کی کافی ۔۔
یہ لیں جی۔۔۔ ایک کپ عمر بھائی کا اور چار کپ اشرف بھائی کے۔اورچار کپ پلیز ادھر بھی بھجوا دیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کینٹین پر خوش آمدید۔۔۔آگئی ہوں وہ اکچلی نا نیٹ کو پرابلم تھا اس لیے نہی آئی تھی
بس عینی کو پتہ چل گیا کہ آپ نے نیو بزنس سٹارٹ کیا ہے جو کے لوس میں جا رہا ہے اس لیے اپنی انٹری دینے آگئیکینٹین پر خوش آمدید۔۔۔
شمشاد صاحب تو کہہ رہے تھے کہ عینی پڑھائی میں مصروف ہونے کی وجہ سے نہیں آرہی۔ ()
نو نو انکل کھانے کی چیزیں ساری چمچیاں پیالیاں میں ڈال کرکھانے کی چیزیں اور کھانے کا سامان سب کچھ؟ ’’جو کچھ پڑا ہے کینٹین میں وہ سارا کا سارا‘‘ چمچیاں پیالیاں سمیت !
ٹھیک ہی تو ہے۔ اتنے دنوں بعد آئی ہیں بھوک سے برا حال ہو رہا گا۔’’ آ+پی‘‘ سے پوچھنا ہی پڑے گاکہ اتنا بھی کیا ظلم! کھانا نہیں دیتیں نہ دیں، کھانے تو دیں! ۔۔۔
بالکل صحیح کہہ رہی ہو۔۔۔ کینٹین اب تک نقصان میں یوں جارہی ہے کہ اتنی بڑی کینٹین جہاں کھانے پینے کی بے شمار اشیاء کا بندوبست کیا گیا ہے صرف چائے اور کافی ہی پینے لوگ آتے ہیں۔بس عینی کو پتہ چل گیا کہ آپ نے نیو بزنس سٹارٹ کیا ہے جو کے لوس میں جا رہا ہے اس لیے اپنی انٹری دینے آگئی
او ہو یہ تو بہت بری بات ہے بھئی لیں اب میں آ گئی ہوں نا اب یہاں اپ کی سب چیزیں بک جائیں گی اچھا اپ یوں کریں کہ مجھے کچھ سوئیٹی سوئیٹی کھلا دیںبالکل صحیح کہہ رہی ہو۔۔۔ کینٹین اب تک نقصان میں یوں جارہی ہے کہ اتنی بڑی کینٹین جہاں کھانے پینے کی بے شمار اشیاء کا بندوبست کیا گیا ہے صرف چائے اور کافی ہی پینے لوگ آتے ہیں۔
کل عندلیب اپیا آئی تھیں، میں نے سوچا چلو یہ کچھ کھانے کا آرڈر کریں گی مگر وہ تو اپنے سرتاج صاحب کی بنائی ہوئی سلاد لے کر آئی تھیں ، بس وہی کھاپی کر چلی گئیں۔ ()
اور اس کا بِل کون دے گا؟او ہو یہ تو بہت بری بات ہے بھئی لیں اب میں آ گئی ہوں نا اب یہاں اپ کی سب چیزیں بک جائیں گی اچھا اپ یوں کریں کہ مجھے کچھ سوئیٹی سوئیٹی کھلا دیں
ریسرچ کیلیئے synopsis لکھ رہی تهی.کم از کم یہاں ہمارے ساتھ بیٹھ کر چائے ہی پی لیں! جانے کی ایسی جلدی بھی کیا ہے؟!
ناپسند ۔۔۔بھائی ہمارے لیے بھی کچھ لا دیں کھانے کے لیے جس میں زہر ملا ہو۔ ہہییی ییی ییی ی
محمد اسامہ سَرسَری بھائی کیا کینٹین پہ زہر بھی دستیاب ہےبھائی ہمارے لیے بھی کچھ لا دیں کھانے کے لیے جس میں زہر ملا ہو۔ ہہییی ییی ییی ی
جی ہاں ۔۔۔ یہ زہر ز کے زبر کے ساتھ ہے، یہاں کافی ساری چیزیں چمکتی دمکتی دستیاب ہیں۔۔۔ جیسے برتن، فرنیچر وغیرہ۔ ()محمد اسامہ سَرسَری بھائی کیا کینٹین پہ زہر بھی دستیاب ہے
عینی کے چاچو۔۔ ()اور اس کا بِل کون دے گا؟
شاید وہ ”نہ ملا ہو“ لکھنا چاہ رہی تھیں، ”نہ“ غلطی سے رہ گیا ہے۔ ()ناپسند ۔۔۔
ارے یہ کیا بات ہوئی زہر کے آگے پس و پیش چلتی ہے نہ ہی زیر و زبر ، اس کو تو دور ہی رہنے دہیں کہ کیٹین میں اگر کسی نے خودسوزی فرما لی تو کہاں پولیس تھانوں کی پیشیاں بھگتے رہیں گے کہ پھر ہمیں چائے کون پوچھے گا حضور؟جی ہاں ۔۔۔ یہ زہر ز کے زبر کے ساتھ ہے، یہاں کافی ساری چیزیں چمکتی دمکتی دستیاب ہیں۔۔۔ جیسے برتن، فرنیچر وغیرہ۔ ()
لیں جی حلوا کھائیں۔ ()بھائی ہمارے لیے بھی کچھ لا دیں کھانے کے لیے جس میں زہر ملا ہو۔ ہہییی ییی ییی ی
لیں جی اب ہمیں کیا پتا تھا کہ لوگ برا مان جائیں گی اب کینٹین میں بیٹھ کے بھی باتیں نہ بنائیں تو اور کیا کریں۔ ویسے یہ بات دراصل ایسے بنی تھی کہ میں ضرب المثال دیکھ رہا تھا کینٹین میں بیٹھا اور ساتھ میں چائے کی چسکیاں لے رہا تھا اب میری کیا خطا کہ ایک آپ کا وضاحتی بیان ہی ایسا تھا کہ جو "ناچ نہ جانے والا محاورہ" صورتحال کا آئینہ دار لگا اس لیے من و عن بیان کر دیا۔ اب کینٹین کی گستاخیاں تو قابل معافی ہوتی ہیں ناں کیوں محمد اسامہ سَرسَری بھائی؟؟؟؟ یہ سب آپ کی چائے کے کرشمے ہیں اتنی اچھی چائے کیوں پلاتے ہو بھائی کہ۔۔۔ ۔؟؟؟
اسامہ بهائی موصوف کے کہنے کے مطابق کینٹین کی گستاخیاں معاف ہوتی ہیں سو انہیں بھی میرا برا ماننا معاف کرنا چاہیئے۔