ابن رضا

لائبریرین

ابن رضا

لائبریرین
ارےےےے
ہمارے دوست نے ہم سے مدد طلب کی، اب کیا ہم اتنے بُرے ہیں کے پرانی ناراضگیوں کی وجہ سے انہیں بتاتے بھی نہ :)
ہاں تو وجہ بتائیں اسی لیے تو میں نے پوری غزل لکھ دی تھی کہ جس کا مطلع تھا شائد کہ

کیا کیا ہیں گلے اس کو بتا کیوں نہیں دیتا
یہ بار مرے دل سے ہٹا کیوں نہیں دیتا

لیکن ڈائریکٹ جو ریٹنگ دے ڈالی وہ کس کھاتےمیں؟؟؟
 
ماہی احمد

:heehee: بتانے لے لیئے کہ کاٹا کیا ہوتا ہے :p
 
Top