ابن رضا

لائبریرین
نہیں محترم :)
کینٹین کچن میں تھی۔
اچھا تو صبح صبح رضاکارانہ خدمات انجام دی جا رہی ہیں؟؟؟ ورنہ لوگ تو پہلا کام یہاں آ کر چائے کی فرمائش کرتے تھے چلو اچھا ہے شمشاد بھائی تو اسامہ بھائی کو لفٹ کم کم کرا رہے ہیں یہاں کسی نے تو اسامہ بھائی کی مدد کی ٹھانی :)
 
ابن رضا

لائبریرین

ماہی احمد

کافی کے لئیے آئی تهی مگر کوئی تها ہی نہیں تو خود ہی بنا لی اور بهائی جان کو بهی دی :)
 
Top