ماہی احمد
لائبریرین
جی بالکلآپ کے امتحانات تمام ہو گئے ہیں شاید !!
جی بالکلآپ کے امتحانات تمام ہو گئے ہیں شاید !!
آپ پیئیں گے کیا؟کیا یہاں کشمیری چائے مل سکتی ہے ؟
جی بلکل تین کپ میرے لیے اور ایک ایک کپ فلک شیر اوعمر سیف کے لیےآپ پیئیں گے کیا؟
اگر آپ ان خوبیوں والی چائے پینے جا رہے ہیں تو ان تین کپ کے ساتھ میرا چوتھا کپ بھی شامل کر لیںجی بلکل تین کپ میرے لیے اور ایک ایک کپ فلک شیر اوعمر سیف کے لیے
(چائے بلکل گلابی اور اے حمید کی کہانیوں میں پیش کی جانے والی سی ہو)
میں ایسی چائے بنا سکتا ہوں گھر جاکے لیکن تب تک پاکستان میں آدھی رات ہوگیاگر آپ ان خوبیوں والی چائے پینے جا رہے ہیں تو ان تین کپ کے ساتھ میرا چوتھا کپ بھی شامل کر لیں
آدھی رات تو کیا ، پوری رات بھی انتظار کیا جا سکتا ہے ایسی چائے کے لیے..............لیکن پردہ سیمیں اُن آنکھوں کو کیا تسکین دے گا، جو سامنے دیکھنے کی خواہاں اور مشتاق ہوں ۔میں ایسی چائے بنا سکتا ہوں گھر جاکے لیکن تب تک پاکستان میں آدھی رات ہوگی
کوئی بات نہیںمیں ایسی چائے بنا سکتا ہوں گھر جاکے لیکن تب تک پاکستان میں آدھی رات ہوگی
زہے نصیب ........جی بلکل تین کپ میرے لیے اور ایک ایک کپ فلک شیر اوعمر سیف کے لیے
(چائے بلکل گلابی اور اے حمید کی کہانیوں میں پیش کی جانے والی سی ہو)
جناب آپ سے کیا پنہان منزلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ اک ساتھ آ گئیں!تو یہ منزل آ چکی ؟
ملامتی صوفی کی ایک ہی رہی! ہمارا تعلق "انا الحق" سے ہے جناب! ؛)ویسے حجاز ہیں۔تو مے حجازی کے بھی پرستار ہیں!!!
شاید ملامتی صوفی ہوں گے؟
نقد سوال پوچھ لیں ابھی؟
آج مکرمی فلک شیر صاحب ہم سے بھی مشکل مشکل باتیں کر رہے ہیں، خدا خیر کرے!یہ آج آپ سب ہی مشکل مشکل باتیں کر رہے ہیں یا میں ہی بائیو پڑھ پڑھ کر تمام ہو چکی ہوں؟
یہ لوگوں کو ہم سے بدزن کرنے کی امریکی سازش معلوم ہوتی ہے!!!!یہ جو مہدی میاں ہیں، جانے کون سے مدرسہ کے طالب ہیں، کہ گُن ہزار رکھتے ہیں ............اور حلقے میں مقید ذی روح ایک آدھ کم ہزار رکھتے ہیں
اور ہمارے 3 کپ؟؟؟؟کیا یہاں کشمیری چائے مل سکتی ہے ؟
تو کیا پہلے یہاں ”مے“ کافی ملا کرتی تھی ؟یہ کینٹین کافی دن سے بند ہے ۔۔ ”نا کافی“ ملتی ہے نا ”مے“ ۔۔۔
سر کچھ ممبران کو خفیہ سپلائی ہوتی تھی ۔۔تو کیا پہلے یہاں ”مے“ کافی ملا کرتی تھی ؟
شکر کریں میں آئی تو کچھ رونق لگ بحال ہوئی۔یہ آج ہماری کینٹین میں اتنی بھیڑ کیوں لگی ہے بھئی!
کوئی گھپلا وپلا تو نہیں ہوا نا؟؟؟؟؟