سر اتنا تو میرا تجربہ بھی نہیں ۔۔ پاکستان آیا تو ان شاءاللہ ملاقات کریں گے آپ سے ۔۔
کب آ رہے ہیں ابو حمزہ سے تو واقف ہوں گے جن کی گرافک ڈیزائیننگ میں نے محفل پر شریک کی تھی وہ بھی فروری میں پاکستان آ رہے ہیں
 

عمر سیف

محفلین
کب آ رہے ہیں ابو حمزہ سے تو واقف ہوں گے جن کی گرافک ڈیزائیننگ میں نے محفل پر شریک کی تھی وہ بھی فروری میں پاکستان آ رہے ہیں
جی ۔۔ وہ میں دیکھتا رہتا ہوں ۔۔
ارادہ تو میرا بھی فروری کا ہے ۔۔ دیکھیں جو اللہ کو منظور ۔۔
 
Top