ماہی احمد

لائبریرین
ویکیپیڈیا قہوہ کہہ رہا ہے۔
ربط
coffee-615.jpg

مجھ جیسی اچھی بہنیں بھی نایاب ہیں آجکل۔۔۔
 
پہلے کافی کا اردو ترجمہ کریں۔
ویکیپیڈیا قہوہ کہہ رہا ہے۔
ربط

لگتا ہے آج سارے الفاظ اردوانے کا مصمم ارادہ کرلیا ہے۔
مگر میں اس عمل سے متفق نہیں ہوں، یقین نہ ہو تو آپ قہوہ کہہ کر کسی بھی ہوٹل میں کافی منگواکر دکھادیں۔ (:))
 
آخری تدوین:

شاہد شاہنواز

لائبریرین
خواب آلودگی۔ وہ کیفیت جس میں انسان خواب آلود ہوتا ہے۔ خواب آلود ترکیب ہے فارسی کی جسکا مطلب ہے خواب میں لت پت۔ خواب فارسی میں چونکہ نیند کو کہتے ہیں لہٰذا خواب آلود کا مطلب ہوگا نیند میں لت پت۔ اور خواب آلودگی وہ کیفیت ہے جس میں انسان نیند میں لت پت ہوتا ہے!!!!
یعنی آپ کی فارسی میں نیند کو "لت" سمجھتے ہیں یا پھر آلودگی ۔۔ حالانکہ یہ غلط ہے۔۔ نیند تو نعمت ہے

اسی طرح

ہماری اردو میں نیند کو کھانے کی چیز سمجھا جاتا ہے۔۔

تبھی تو کہتے ہیں کہ ہم میٹھی نیند سو رہے تھے۔۔۔
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
لگتا ہے آج سارے الفاظ اردوانے کا مصمم ارادہ کرلیا ہے۔
مگر میں اس عمل سے متفق نہیں ہوں، یقین نہ ہو تو آپ قہوہ کہہ کر کسی بھی ہوٹل میں کافی منگواکر دکھادیں۔
واقعی ہر لفظ کا اردو میں ترجمہ کرنا درست نہیں۔۔۔ یہ ہو تو سکتا تھا اور بہت اچھا ہوتا لیکن اس وقت جب اردو کی تعلیم اور اردو بولنے والوں کا ذوق بہت اچھا ہوتا اور بڑے پیمانے پر اس کو ترقی دی جاتی۔۔۔ وہ اچھے الفاظ تراش بھی سکتے تھے اور ان کو رائج بھی کرسکتے تھے۔۔۔۔ آج بہت سے الفاظ کو غیر مانوس کہہ کر ان سے جان چھڑائی جارہی ہے ۔۔۔ حالانکہ ہمیں نئے الفاظ اردو میں لانے کی ضرورت تھی۔۔ ہم اسے محدود کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔۔۔
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
میری اندر کی اچھی ماہی کا مستقل بسیرا نہیں ہے مجھ میں۔
سب انسان کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔۔۔ صرف ذہن کی ایک رو اور خیال ہے جو ہمیں بہا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتا ہے۔ خیال مٹھی میں کر لیجئے۔۔۔ دنیا آپ کے ہاتھوں میں سمٹ جائے گی ۔انسان کی اپنی ذات ہی کل کائنات ہے۔۔۔ ذات اوصاف کا مجموعہ ہے۔۔۔ پہلے جو اوصاف آپ میں تھے، ا ن سے بہتر اوصاف تلاش کرکے اپنے اندر ان کو پیدا کرنے کی کوشش کیجئے۔

آپ کے اندر کی اچھی ماہی واپس لوٹ سکتی ہے۔۔ اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اس بار جب وہ لوٹے تو پہلے سے کہیں بہتر ہو۔۔۔ ۔
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
امیدوار تو ٹکر کی چُنی آپ نے ۔۔

میں روز آتی ہوں محفل پر۔
ٹکر کی کیسے ہوئی پھر؟

یہ تو ٹکر ماریں گی تو پتا چلے گا نا ۔۔


کیا کیا جائے؟؟

اچھے بچے لڑتے نہیں ہیں۔۔

حالانکہ میں ۔۔۔

کوشش بہت کرتا ہوں۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
سب انسان کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔۔۔ صرف ذہن کی ایک رو اور خیال ہے جو ہمیں بہا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتا ہے۔ خیال مٹھی میں کر لیجئے۔۔۔ دنیا آپ کے ہاتھوں میں سمٹ جائے گی ۔انسان کی اپنی ذات ہی کل کائنات ہے۔۔۔ ذات اوصاف کا مجموعہ ہے۔۔۔ پہلے جو اوصاف آپ میں تھے، ا ن سے بہتر اوصاف تلاش کرکے اپنے اندر ان کو پیدا کرنے کی کوشش کیجئے۔

آپ کے اندر کی اچھی ماہی واپس لوٹ سکتی ہے۔۔ اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اس بار جب وہ لوٹے تو پہلے سے کہیں بہتر ہو۔۔۔ ۔
میں نے تو بریانی بنانے کے لیئے بولا تھا۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
Top