عمر سیف
محفلین
حد ہو گئی بھئی۔۔۔
حد ہو گئی بھئی۔۔۔
خوش رہیں ۔
مجھ جیسی اچھی بہنیں بھی نایاب ہیں آجکل۔۔۔
پہلے کافی کا اردو ترجمہ کریں۔
ویکیپیڈیا قہوہ کہہ رہا ہے۔
ربط
یعنی آپ کی فارسی میں نیند کو "لت" سمجھتے ہیں یا پھر آلودگی ۔۔ حالانکہ یہ غلط ہے۔۔ نیند تو نعمت ہےخواب آلودگی۔ وہ کیفیت جس میں انسان خواب آلود ہوتا ہے۔ خواب آلود ترکیب ہے فارسی کی جسکا مطلب ہے خواب میں لت پت۔ خواب فارسی میں چونکہ نیند کو کہتے ہیں لہٰذا خواب آلود کا مطلب ہوگا نیند میں لت پت۔ اور خواب آلودگی وہ کیفیت ہے جس میں انسان نیند میں لت پت ہوتا ہے!!!!
آپ کون سی کلاس کو شاعری سکھاتے ہیں برادر عزیز؟بھئی ہمیں اس وقت کڑک کافی پلا دی جائے تا کہ خوابآلودگی کا توڑ کر کے کالج جایا جا سکے!!
واقعی ہر لفظ کا اردو میں ترجمہ کرنا درست نہیں۔۔۔ یہ ہو تو سکتا تھا اور بہت اچھا ہوتا لیکن اس وقت جب اردو کی تعلیم اور اردو بولنے والوں کا ذوق بہت اچھا ہوتا اور بڑے پیمانے پر اس کو ترقی دی جاتی۔۔۔ وہ اچھے الفاظ تراش بھی سکتے تھے اور ان کو رائج بھی کرسکتے تھے۔۔۔۔ آج بہت سے الفاظ کو غیر مانوس کہہ کر ان سے جان چھڑائی جارہی ہے ۔۔۔ حالانکہ ہمیں نئے الفاظ اردو میں لانے کی ضرورت تھی۔۔ ہم اسے محدود کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔۔۔لگتا ہے آج سارے الفاظ اردوانے کا مصمم ارادہ کرلیا ہے۔
مگر میں اس عمل سے متفق نہیں ہوں، یقین نہ ہو تو آپ قہوہ کہہ کر کسی بھی ہوٹل میں کافی منگواکر دکھادیں۔
سب انسان کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔۔۔ صرف ذہن کی ایک رو اور خیال ہے جو ہمیں بہا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتا ہے۔ خیال مٹھی میں کر لیجئے۔۔۔ دنیا آپ کے ہاتھوں میں سمٹ جائے گی ۔انسان کی اپنی ذات ہی کل کائنات ہے۔۔۔ ذات اوصاف کا مجموعہ ہے۔۔۔ پہلے جو اوصاف آپ میں تھے، ا ن سے بہتر اوصاف تلاش کرکے اپنے اندر ان کو پیدا کرنے کی کوشش کیجئے۔میری اندر کی اچھی ماہی کا مستقل بسیرا نہیں ہے مجھ میں۔
امیدوار تو ٹکر کی چُنی آپ نے ۔۔
میں روز آتی ہوں محفل پر۔
ٹکر کی کیسے ہوئی پھر؟
یہ تو ٹکر ماریں گی تو پتا چلے گا نا ۔۔
حد ہو گئی بھئی۔۔۔
پس ثابت ہوا آپ اچھے بچے نہیںکیا کیا جائے؟؟
اچھے بچے لڑتے نہیں ہیں۔۔
حالانکہ میں ۔۔۔
کوشش بہت کرتا ہوں۔۔۔
میں نے تو بریانی بنانے کے لیئے بولا تھا۔۔۔سب انسان کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔۔۔ صرف ذہن کی ایک رو اور خیال ہے جو ہمیں بہا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتا ہے۔ خیال مٹھی میں کر لیجئے۔۔۔ دنیا آپ کے ہاتھوں میں سمٹ جائے گی ۔انسان کی اپنی ذات ہی کل کائنات ہے۔۔۔ ذات اوصاف کا مجموعہ ہے۔۔۔ پہلے جو اوصاف آپ میں تھے، ا ن سے بہتر اوصاف تلاش کرکے اپنے اندر ان کو پیدا کرنے کی کوشش کیجئے۔
آپ کے اندر کی اچھی ماہی واپس لوٹ سکتی ہے۔۔ اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اس بار جب وہ لوٹے تو پہلے سے کہیں بہتر ہو۔۔۔ ۔
بدقسمتی دیکھیئے کہ اپنی زبان کو اتنا پیچھے چھوڑ دیا ہم نے۔۔۔لگتا ہے آج سارے الفاظ اردوانے کا مصمم ارادہ کرلیا ہے۔
مگر میں اس عمل سے متفق نہیں ہوں، یقین نہ ہو تو آپ قہوہ کہہ کر کسی بھی ہوٹل میں کافی منگواکر دکھادیں۔
ہیں؟؟میں نے تو بریانی بنانے کے لیئے بولا تھا۔۔۔
میں تو گندے بچوں کی ایک ٹیم بنانے کے در پے ہوں تاکہ یہاں طوفان بدتمیزی برپا کیاجائے ۔۔پس ثابت ہوا آپ اچھے بچے نہیں