یہ ایک لڑی ہے جس میں فعولن کے وزن پر الفاظ کو لکھا جاتا ہے تاکہ نئے آنے والوں کو بحروں سے آشنائی ہو اور مشق کرکے روانی حاصل کی جا سکے۔نہیں سمجهی
بڑا منفرد کھیل لائے اسامہبڑا منفرد کھیل لائے اسامہ
مِری بدقسمتی ہے کہ اب جا کے دیکھا
بڑا منفرد کھیل لائے اسامہ
یہ بدقسمتی ہے کہ اب جا کے دیکھا
تو کس نے کہا آپ اصلاح کیجےہے اصلاح جوئی بڑا کام مشکل
یہ بس کا ہمارے نہیں ہے اے بھائی
تو کس نے کہا آپ اصلاح کیجے
فعولن میں ہے میری تحریر پچھلی۔ اگر کوئی غلطی ہے، اصلاح کیجے۔
مری شاعری میں وزن ہی نہیں تھا
وزن کو جو سمجھا تو مت وج گئی تھی
وزن لے کے چلنے میں ہر چیز بھولا
سبھی لفظ میرے ہر اک سوچ میری
میں اب سوچتا ہوں کہ نہ سیکھتا میں
مرے ذہن میں میری سوچیں تو رہتیں
جہاں اب فعولن فعولن بھرا ہے
تفصیل پیش کریں اس کی پلیز۔۔۔بہت شکریہ، آپ نے یہ بتایا
کہ میں نے یہ جانا، میں تنہا نہیں ہوں
بہت شکریہ، آپ نے یہ بتایاتفصیل پیش کریں اس کی پلیز۔۔۔
مطلب یہ کیسے فعولن ہے؟
لکھا تو عمار ابن ضیا بھائی نے ہے۔
مر گئے۔۔۔۔بہت شکریہ، آپ نے یہ بتایا
ب ہت شک ر یہ آ پ نے یہ ب تا یا
ف عو لن ف عو لن ف عو لن ف عو لن