حسن محمود جماعتی
محفلین
بہت خوب میرے عزیزو سلامت
کہ تم چھا گئے ہو فعولن پہ وا وا
حسن نام ہے پر پکارو جماعتی
یہ مرشد کا نام گرامی ہے وا وا
کہ تم چھا گئے ہو فعولن پہ وا وا
حسن نام ہے پر پکارو جماعتی
یہ مرشد کا نام گرامی ہے وا وا
مرے پلے یہ بات بالکل نا آئیپھر اک ٹاسک پورا کریں، میرے اوپر کے اک تبصرے کو فعولن پہ اس طرح کاٹیں کہ اک لائن میں صرف اک رکن آئے
توجہ ضروری پڑھائی میں دیناذرا میں توجہ سے کر لوں پڑھائی
کہ کل ایک انٹرویو بھی ہے دینا
پسند آپ نے یاں پہ باندھا غلط ہے
ہے تو شاعرانہ سا یہ کھیل صاحب!
بہت خوب لڑکے ہو ریحاں قریشیپسند آپ نے یاں پہ باندھا غلط ہے
نہیں کھیل یہ داغ تو کہہ گئے ہیںکا حکم تو کھیلتے ہی بنی
بہت خوب تھی یہ یہ کڑی پھر ہے سونیبہت خوب تھی یہ لڑی پھر ہے سونی
پڑھیں اس کا آغاڑ عبد اللہ بھائیاے کی ہو ریا اے تاں سانوں وی دسو
ابھی تک وہ مغزے سے اتری نہیں کیابہت خوب تھی یہ یہ کڑی پھر ہے سونی
نہ آئی سمجھ کیا ملے گا ہمیں پھرپڑھیں اس کا آغاڑ عبد اللہ بھائی
سمجھ ساری آجائے گی آپ کو بھی۔۔۔۔
اترنے کو مغزے سے چڑھنا ضروریابھی تک وہ مغزے سے اتری نہیں کیا
یا اب عید کے بعد پھر چڑھ گئی ہے
مگر آپ کی بات سے لگ رہا ہےاترنے کو مغزے سے چڑھنا ضروری
چڑھی جب نہ تھی تو اتر کب گئی ہے
ابھی مسئلہ میرے بھائی ہے یہ کہنہ آئی سمجھ کیا ملے گا ہمیں پھر
اگر میری باتوں سے تم کو لگا ہےمگر آپ کی بات سے لگ رہا ہے
شدید اس قدر آپ کو چڑھ گئی ہے
ابھی مسئلہ میرے بھائی ہے یہ کہ
موئی فانٹا آٹھ ملتی نہیں ہے
وگرنہ وہی آپ کو ہم دلاتے۔۔۔