محمد تابش صدیقی
منتظم
میرا بھی یہی خیال ہے کہ آخری 4 سیشن دینے چاہئیں.
وکٹ کی خاصیت مزید بگاڑنے اور ابتر کرنے کے لیے بلے بازی ضروری تھیبیٹنگ نہیں کرنی چاہیئے تھی۔
مجموعی برتری 306 رنز کی ہوچکی ہے۔جلد ہی اس کو 430 یا چالیس تک کرکے ویسٹ انڈیز کو بلے بازی دے دینی چاہیے۔
جس طرح وکٹیں آنے لگی تھیں اس لحاظ سے فالو آن مناسب رہتا۔ پاکستان کی بھی تو تین نکل چکی ہیں ۔وکٹ کی خاصیت مزید بگاڑنے اور ابتر کرنے کے لیے بلے بازی ضروری تھی