1st Test Match: Pakistan VS West indies

ابن توقیر

محفلین
مطلب اسکور بورڈ پر ہاتھ سے کر دیں۔۔۔

ھاھاھا۔سُپرسمائلس۔
ہاں اگر ہاتھوں میں پکڑے بلے میں دم خم نہیں رہا شہزادوں کے تو پھر ہاتھ سے ہی کردیں۔ویسے بھی بات جہاں تک نکل چکی ہے اور جہاں تک پہنچے گی یہ ویسٹ انڈیز کے بس سے باہر ہوتا جارہا ہے چوتھی اننگز کے لیے۔
خوش رہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
بعد میں اگر لیڈ ہو جاتی تو با آسانی اتار کرمیچ پر گرفت مضبوط کی جا سکتی تھی۔

میرے حساب سے تو فالو آن سے زیادہ بہتر فیصلہ یہی تھا جو لیا گیا ہے۔ایک تو باولرز کو بھی آرام مل گیا ہے اور دوسرا میچ پر گرفت بھی مضبوط ہوگئی ہے۔
تھوڑی تیز بلے بازی کرکے چار سو یا پلس کا ٹارگٹ سیٹ کردیا جائے تو اتنے بڑے ہدف کا تعاقب اگر ناممکن نہیں تو انتہا درجے مشکل ضرور ہے۔
ویسے موجودہ کنڈیشنز میں تو ناممکن ہی ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
یہ تو کل ڈیرن "برائن" براوو کا بلا بتائے گا۔۔۔بس سے باہر ہورہا کہ ٹرک کے اندر۔۔۔;):sneaky:

ھاھا۔سمائلس
یہ تو اور اچھا رہے گا۔اس طرح ایک بہترین میچ دیکھنے کو ملے گا۔اگر ویسٹ انڈیز چیس کرجائے تو یہ ونس ان آ لائف ٹائم ٹائپ میچ ہوجائے گا۔
پاکستان نے ایک اور وکٹ گرائی ہے یہاں اپنی۔سمی اسلم 44 پر واپس لوٹے ہیں۔

پر ایسا ہونا ناممکن ہی ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
وکٹ کی کنڈیشن دکھا رہی ہے کہ میچ جلد ہی اختتام پذیر ہوجائے گا۔کہیں آج ہی میچ کے اختتام کا ارادہ تو نہیں ہے۔سمائلس
ویسے کل پہلے سیشن تک شاہد میچ کا فیصلہ آجائے۔
 

ابن توقیر

محفلین
رن آوٹ سے محفوظ رہے ہیں یہاں۔رن آوٹ تو اتنا نقصان دہ یہاں نہ ہوتا جتنا یاسر شاہ کا انجرڈ ہوجانا۔اللہ نے دونوں سے محفوظ رکھا۔
 

ابن توقیر

محفلین
اس کے ساتھ ہی دوسرا سیشن ختم ہوا۔پیٹ پوجا کے بعد باقی رپورٹ آئے گی جی میچ۔سمائلس
اس وقت 343 رنز کی برتری حاصل ہے پاکستان کو۔اس کی دو وکٹیں محفوظ ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
Top