ایک بات تو یہ کہ ماہی احمد کہہ چکیں کہ یہ چیز کبھی کبھار کپڑے سے بھی بنی ہوتی ہے۔اور دوسرا یہ کہ اینولپ ہولڈر بھی کئی طرح کے ہیں۔۔ ایسے بھی جن میں کی ہولڈر بھی موجود ہوتا ہے۔ مثال کیلئے نیچے تصویر دی ہے۔ تیسرا یہ کہ کی ہولڈر تزئین و آرائش کے زمرے میں فوراً ہی نہیں آجاتا۔کہ اس کا پہلا مصرف کی ہولڈنگ ہے اور ثانوی مصرف ڈیکوریشن ہے۔ جبکہ اس کی جگہ اگر اینولپ ہولڈر کو رکھیں تو خاص طور پر پاکستانی اینولپ ہولڈر کا پہلا مصرف تزئین و آرائش ہی ہوتا ہے اور دوسرا مصرف ہولڈنگ ۔ ۔ ۔ آخری بات یہ کہ میرے اس سارے جاندار تجزیے کو ایک پھونک میں اڑا کر ماہی بہنا آپ کے جواب کو درست بھی قرار دے سکتی ہیں ۔۔سو دیکھیے کب آتی ہیںاسی پیچ کے مراسلے پڑھ کر تکا مار رہی ہوں میں ۔۔۔ کی ہولڈر
جی جی بہنا ۔۔۔ آگے اتنی لمبی لائن لکھ کر ڈیلیٹ مار دی میں نے کہ ایک تو ہنسی بہت آ رہی تھی اور دوسرا یہ کہ آپ دونوں بہنوں نے مل کر ہماری خوب ”کرنی“ تھی۔دیکھنا یہی صحیح ہوگا بس میرا خیال ہے ویسے میں نے نا اتنا سوچا نا اتنا غور کیا
چنگا کیتا ڈیلیٹ کر دتا۔۔۔جی جی بہنا ۔۔۔ آگے اتنی لمبی لائن لکھ کر ڈیلیٹ مار دی میں نے کہ ایک تو ہنسی بہت آ رہی تھی اور دوسرا یہ کہ آپ دونوں بہنوں نے مل کر ہماری خوب ”کرنی“ تھی۔
ایک بات تو یہ کہ ماہی احمد کہہ چکیں کہ یہ چیز کبھی کبھار کپڑے سے بھی بنی ہوتی ہے۔اور دوسرا یہ کہ اینولپ ہولڈر بھی کئی طرح کے ہیں۔۔ ایسے بھی جن میں کی ہولڈر بھی موجود ہوتا ہے۔ مثال کیلئے نیچے تصویر دی ہے۔ تیسرا یہ کہ کی ہولڈر تزئین و آرائش کے زمرے میں فوراً ہی نہیں آجاتا۔کہ اس کا پہلا مصرف کی ہولڈنگ ہے اور ثانوی مصرف ڈیکوریشن ہے۔ جبکہ اس کی جگہ اگر اینولپ ہولڈر کو رکھیں تو خاص طور پر پاکستانی اینولپ ہولڈر کا پہلا مصرف تزئین و آرائش ہی ہوتا ہے اور دوسرا مصرف ہولڈنگ ۔ ۔ ۔ آخری بات یہ کہ میرے اس سارے جاندار تجزیے کو ایک پھونک میں اڑا کر ماہی بہنا آپ کے جواب کو درست بھی قرار دے سکتی ہیں ۔۔سو دیکھیے کب آتی ہیں
اینولپ+کی ہولڈر
سوال بنا کر پوچھو تو جواب دوں گی۔۔۔اسی پیچ کے مراسلے پڑھ کر تکا مار رہی ہوں میں ۔۔۔ کی ہولڈر
میرے خیال میں یہ اینویلپ ہولڈر ہو سکتا ہے۔ اسے سوال نمبر 15 بھی کہہ سکتی ہیں
بلے وئی بلے ۔ ۔سوال بنا کر پوچھو تو جواب دوں گی۔۔۔
اچھا نا بھئی ہو جاتی ہے مسٹیک کبھی کبھیبلے وئی بلے ۔ ۔
کوئی حال نئیں تہاڈا ۔ ۔ ۔
لو جی میں یہی سوچ سوچ کے خوش ہوتا رہا کہ میں نے صحیح بوجھ لیا ہے ۔ ۔ لیکن نہیں جی، دماغ کا دہی کر لیا ہے لیکن نہیں بوجھ پایا ، ہار مانتا ہوں ۔۔۔اب خدارا بتلا دیجئے اور یہ بھی ذہن میں رکھیے کہ مذکورہ چیز عام فہم ہو اور آپ کے دئیے گئے جوابات سے پوری طرح میل کھاتی ہو ورنہ اتنی دیر ہمارا سر کھپانے کا معاوضہ ادا کیجئے ۔ ۔جواب نمبر 15: نہیں۔
میں نہیں بولتی اب۔۔۔۔ اور پیسے میرے پاس ہیں آپ لوگ صرف اتنا بتائیے کہ آپ لوگوں کہ وقت کی قیمت محض چند نوٹ ہیں؟؟؟ابھی سے کیوں ہار مان رہے ہیں۔ ابھی تو 5 سوال باقی ہیں۔
اور ہاں معاوضہ ادا کرنا اس کے لئے بہت مشکل ہو گا۔ اس کے پیسے تو اس کے یونیورسٹی کے نوٹس بنانے کے لیے پورے نہیں ہوتے، آپ کو کہاں سے ادا کرے گی۔
ہاں سر کے بدلے میں سر البتہ ہو سکتا ہے۔
اب میں سوفٹ کاپی ہی رکھتی ہوں۔۔۔ ورنہ تو سنبھالنے کا بھی اتنا مسئلہ۔۔۔مجھے معلوم ہے تمہارے پاس بہت پیسے ہیں لیکن ابھی نوٹس بھی تیار کروانے ہیں۔ ان کا کیا ہو گا۔
ہاں جی کر دیں ادائیگی، مجھ سے کیا پوچھتے ہیں؟؟؟پھر تو بچت ہی بچت ہے۔
تو پھر ہو جائے اردو ویب کے سال نہم کے اخراجات کی ادائیگی میں سے تعاون۔ کیا خیال ہے؟
بتاؤ نا ماہی کی بچیسوال بنا کر پوچھو تو جواب دوں گی۔۔۔
سوال نمبر کون سا ہے؟؟؟بتاؤ نا ماہی کی بچی
جواب ہے اب سوال کرنے کا ٹائم نہیں ہےسوال نمبر کون سا ہے؟؟؟
لڑکی ابھی 5 سوال رہتے ہیں خیر بتا دیتی ہوںجواب ہے اب سوال کرنے کا ٹائم نہیں ہے
اہووووولڑکی ابھی 5 سوال رہتے ہیں خیر بتا دیتی ہوں
جواب نمبر 16: نہیں کی ہولڈر نہیں ہے