عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے تو پہلی تصویر میں ٹیگ کرنا تھا بھیا آپ نے اتنی دیر بعد کیاجی نہیں۔ اس پوسٹ میں سب سے پہلے آپ کا نام ہے
ویسے پہلی بار اتنے اراکین کو ٹیگ کیا کہ خود اپنے آپ کو ٹیگ کرنا بھول گیا
مجھے تو پہلی تصویر میں ٹیگ کرنا تھا بھیا آپ نے اتنی دیر بعد کیاجی نہیں۔ اس پوسٹ میں سب سے پہلے آپ کا نام ہے
ویسے پہلی بار اتنے اراکین کو ٹیگ کیا کہ خود اپنے آپ کو ٹیگ کرنا بھول گیا
تو آپ خود کو چھوٹا موٹا فوٹوگرافر سمجھ رہے تھے کیا۔ ہو سکتا ہے فن لینڈ میں اور کسی کو یہ شوق ہی نہ ہو۔ابھی میں نے گوگل پر Finnish trees لکھ کر سرچ کیا تو یا حیرت۔ پہلی چار تصاویر میری اپنی ہی کھینچی ہوئی ہیں۔ یہ والی
اب ایسا ہی کروں گامجھے تو پہلی تصویر میں ٹیگ کرنا تھا بھیا آپ نے اتنی دیر بعد کیا
اس دل جوئی کا شکریہ۔ تاہم فننش لوگوں میں واقعی فوٹوگرافی کا کریز ہے۔ شاید میری تصاویر اس وجہ سے اوپر ہیں کہ ایک تو یہ کاپی رائٹ فری ہوتی ہیں دوسرا یہ بھی کہ انگلش کیپشن ہے۔ اگر فننش ہوتا تو شاید سرچ اتنی مفید نہ ہوتی میرے لئےتو آپ خود کو چھوٹا موٹا فوٹوگرافر سمجھ رہے تھے کیا۔ ہو سکتا ہے فن لینڈ میں اور کسی کو یہ شوق ہی نہ ہو۔
تو بھائی جب فضاء میں دس ہزار میٹر کی بلندی پر پہنچتے ہیں تو وہاں کون سا جنت کھلی ہوتی ہے وہاں بھی منفی 65 عام سی بات ہےسرد جہنم ۔ اسی لیے کہتے ہیں بڑوں کا کہنا ماننا چاہیے کسی کی بھی دعا بد دعا کبھی بھی لگ سکتی ہے ۔ ایسی جگہ بھیجا جانا بذات خود ایک سزا ہے ۔ میں تو وڈکا کے ایندھن پر اس جگہ رہ سکوں گا
بہت شکریہ محترم۔ آئیندہ ٹیگ کر سکتا ہوں آپ کو اس طرح کی تصاویر پر؟یہ گوگل والی تصاویرسب سے اچھی ہیں، صاحب۔
آپ تو کہہ رہے تھے آپکو فننش آتی ہے۔اس دل جوئی کا شکریہ۔ تاہم فننش لوگوں میں واقعی فوٹوگرافی کا کریز ہے۔ شاید میری تصاویر اس وجہ سے اوپر ہیں کہ ایک تو یہ کاپی رائٹ فری ہوتی ہیں دوسرا یہ بھی کہ انگلش کیپشن ہے۔ اگر فننش ہوتا تو شاید سرچ اتنی مفید نہ ہوتی میرے لئے
اس اینگل سے آپ بہت تصاویر لیتے ہیں۔
مجھے تو آتی ہے لیکن میں تصاویر کو انگریزی کے حوالے سے اپ لوڈ کرتا ہوں تاکہ پوری دنیا انجوائے کر سکے۔ اگر فننش زبان میں ٹیگ کروں تو وہ محض فن لینڈ کے باشندوں کے لئے ہوگا اور ان کے لئے یہ عام سے مناظر ہوتے ہیںآپ تو کہہ رہے تھے آپکو فننش آتی ہے۔
کلاسک۔۔۔
بہت شکریہ برادرکلاسک۔۔۔
پکچر آف دی منتھ۔۔
نہیں، تصاویر لیتے وقت میں احتیاط کرتا ہوں کہ دیگر لوگوں کی ذاتی تفصیلات جیسا کہ ان کی گاڑیوں کی نمبر پلیٹ، ان کے چہرے یا ان کے گھروں کی تفصیل نہ آئے۔ یہاں میرے ایک جاننے والے رہتے ہیں تو ان کے گھر سے جب باہر نکلیں تو یہ منظر سامنے آتا ہے۔ چونکہ وہاں اکثر ہی جاتا رہتا ہوں، اس لئے زیادہ تصاویر بھی یہیں کی ہیںاس اینگل سے آپ بہت تصاویر لیتے ہیں۔
بھائی جی یہ سامنے والا مکان ہے کس کا؟؟؟
کیوں کہ اس اینگل کی کئی تصاویر دیکھ چکا ہوں میں۔نہیں، تصاویر لیتے وقت میں احتیاط کرتا ہوں کہ دیگر لوگوں کی ذاتی تفصیلات جیسا کہ ان کی گاڑیوں کی نمبر پلیٹ، ان کے چہرے یا ان کے گھروں کی تفصیل نہ آئے۔ یہاں میرے ایک جاننے والے رہتے ہیں تو ان کے گھر سے جب باہر نکلیں تو یہ منظر سامنے آتا ہے۔ چونکہ وہاں اکثر ہی جاتا رہتا ہوں، اس لئے زیادہ تصاویر بھی یہیں کی ہیں
میرے گھر کے آس پاس اس طرح کے مناظر کم ہوتے ہیں۔ تاہم گوگل سرچ والی جو تصاویر شئیر کی ہیں، ان میں سے دوسری اور چوتھی میرے گھر کے سامنے اور پارکنگ میں لی گئی تھیںکیوں کہ اس اینگل کی کئی تصاویر دیکھ چکا ہوں میں۔
بالکل سفید بھی اور موسمِ بہار کی بھی۔
آپ اپنے گھر کی طرف کی بھی تصاویر شئیر کیجیے گا۔۔