29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

رانا

محفلین
لاجواب منظر کشی ہے قیصرانی بھائی۔ اتنی بیوٹی ہے کہ دیکھ کر خدا کی شان یاد آجاتی ہے۔ اور شائد موسم آپ کے لئے سخت ہو لیکن اس کے ساتھ آپ کو ایسے خوبصورت قدرتی نظارے دیکھنے کو مل رہے ہیں اس کی کیا بات ہے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

کوئی سخت موسم نہیں ہے۔ قیصرانی بھائی دوکپڑوں میں پھرتے ہیں یہاں۔ کئی بار اعتراف کر چکے ہیں اس بات کا۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
لاجواب منظر کشی ہے قیصرانی بھائی۔ اتنی بیوٹی ہے کہ دیکھ کر خدا کی شان یاد آجاتی ہے۔ اور شائد موسم آپ کے لئے سخت ہو لیکن اس کے ساتھ آپ کو ایسے خوبصورت قدرتی نظارے دیکھنے کو مل رہے ہیں اس کی کیا بات ہے۔
جب اتنا عرصہ آپ رہ لیتے ہیں تو موسم کے بھی عادی ہو جاتے ہیں۔ عام طور پر میں جیکٹ تبھی نکالتا ہوں جب درجہ حرارت منفی زون میں ہو یا پھر بہت تیز ہوا چل رہی ہو اور درجہ حرارت اور درجہ یخ کا فرق واضح نہ ہو۔ گھر کے اندر تو مستقل ہی 20 سے 22 ڈگری رہتا ہے
 
یوسف-2

محفلین
بہت بہت اور بہت زبردست کیا کہنے او خوبصورت موسم کے اور اس موسم کی عکاسی کے ۔ بہت اعلیٰ ۔ ہم سے شیئر کرنے کا شکریہ
 
عینی شاہ

محفلین
جی شام کا وقت تھا نا، اس لئے روشنی اتنی اچھی نہیں تھی۔ ویسے سردیوں میں جب بادل ہوں تو ایسی ہی تصاویر آتی ہیں۔ دوسرا میرا سیل فون اتنا اچھا کیمرے والا نہیں ہے۔ بے شک فاتح بھائی سے پوچھ لیں :biggrin:
اچھا اچھا سمنجھ ا گئی ۔۔اور فاتح بھائی سے کیوں پوچھوں گندے بچے ہین وہ :laughing: مین نے تہو اپ سے پوچھا نا اپ بتا دین :biggrin:
 
Top