چاکلیٹ انگلینڈ سے سوئٹزرلینڈ لے کر جا رہی ہو؟؟؟؟؟؟
اچھا۔ دیکھ لینا کوئی چیز رہ نہ جائے۔ میری مانیں تو ابلے ہوئے انڈے، جیم، بریڈ اور دودھ کا ڈبہ بھی ساتھ ہی رکھ لیں۔ ۔ اف نہیں، مذاق کر رہی ہوں۔ کہیں سچ مچ ہی نہ رکھ لینا۔
ہاں ٹھیک ہے۔ کچن کی ضروری چیزیں ساری ساتھ رکھ لیں۔
فلائٹ 3377 ،
london stansetd to geneva,
منڈے ستائیس اگست 18:45 ،
ہم تیار بیٹھے کسی بھی وقت اڑنچھوُ ،
فلُ تیاری ۔۔ جیسے کسی مشن پر نکل رہی ہیں ۔
بوچھی واپسی پہ کتنے ہوں گے ۔۔۔۔
نہیں بوچھی نہیں ۔۔۔ صرف ضروری چیزیںنہیں کچن پورا ساتھ رکھیں ۔۔۔
کچے چاول نکال کے ۔۔۔۔
ہاں ٹھیک ہے۔ کچن کی ضروری چیزیں ساری ساتھ رکھ لیں۔
نہیں بوچھی نہیں ۔۔۔ صرف ضروری چیزیںنہیں کچن پورا ساتھ رکھیں ۔۔۔
ماورہ تمھیں کل پرسوں پہنچ کر کال کروں گی نمبر لکھوانے کو
اپنا موبائل آن ہی رکھنا ،
بریکنگ نیوز۔۔۔۔
باجو بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔
خوب سیریں کر رہی ہیں۔
اقراء کا بیگ بھی مل چکا ہے۔
مناہل بہت خوش ہو کر بتا رہی تھی کہ آنٹی میں بہت تھک گئی ہوں۔
باجو مجھے بہت مس کر رہی ہیں۔
انھیں وہاں محفل کے رکن کا جاننے والا بھی مل گیا ہے۔