کوچہء ملنگاں

حسان خان

لائبریرین
لالوکھیت کی جمبو جیٹ کپی بہت مشہور ہے۔
مہینے بھر مسلسل پینے پر گردے فیل ہونے کی ضمانت دی جاتی ہے۔
اور کتنا ہی بڑا نشئی کیوں نہ ہو گارنٹی کے ساتھ مدہوش کرتی ہے۔

چنیسر گوٹھ کی کچی شراب کے بارے میں کبھی سنا ہے؟ اس نے ایک ہی ہفتے میں دس بارہ بندے مار دیے تھے۔
 

عسکری

معطل
موت کی وجہ شاید اس میں استعمال شدہ سپرٹ تھی۔
میرے خیال سے نہیں جناب دیسی شراب بناتے وقت کوالٹی کنٹرول سینٹائزنگ اور کسی بات کو نہین دیکھا جاتا اس لیے جلدی ابال کے لیے بیکنگ پاؤڈر اور کھاد بھی ڈالی جاتی ہے جس سے اموات ہوتی ہیںً
 

عسکری

معطل
انیس الرحمن بھائی۔ لیاقت آباد کے آس پاس 'مے' دستیاب ہو جاتی ہے؟
پاکستان کے ہر محلے مین دستیاب ہے ۔ بات صرف لیگل کرنے کی ہے ورنہ لوگ ایسے مرتے رہیں گے ۔ کم عقل ملا سمجھتے ہیں بین سے بندے رک جاتے ہیں اصل میں بین سے مہنگی ہے برانڈڈ اور پانی کی طرح مل جاتی ہے دیسی ۔
 

حسان خان

لائبریرین
ویسے سنا ہے بھٹو کے دور سے پہلے شراب کی فروخت عام تھی، اور ہر ایرا غیرا آرام سے بوتل حاصل کر سکتا تھا۔
 
Top